سلیم کوثر وہ جو آئے تھے بہت منصب و جاگیر کے ساتھ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔سلیم کوثر

عمراعظم

محفلین
یاد بھی اَبر مُحبت کی طرح ہوتی ہے
ایک سایہ سا چلا جاتا ہے رہ گیر کے ساتھ
لاجواب کلام ہے مدیحہ گیلانی صاحبہ۔۔۔ شیئر کرنے کا شکریہ۔
 
جی جی
شکریہ
بزرگ آنٹی آپ کی رائے بھی درکار ہے اس غزل پہ:D
لاحول ولا قوۃ۔۔۔کیسے بلا بھیجا آپ نے بلال میاں :)
وہ تو یہاں کبھی قدم رنجا نہیں فرمانے والیں :) اس لیئے وہ جہاں ہیں انھیں وہیں رہنے دیجئے کیوں یہاں کا امن سکون خراب کرتے ہیں ۔:)
 

محمد بلال اعظم

لائبریرین
لاحول ولا قوۃ۔۔۔ کیسے بلا بھیجا آپ نے بلال میاں :)
وہ تو یہاں کبھی قدم رنجا نہیں فرمانے والیں :) اس لیئے وہ جہاں ہیں انھیں وہیں رہنے دیجئے کیوں یہاں کا امن سکون خراب کرتے ہیں ۔:)
ہاہاہا
ابھی تو انہیں میں نے اس شعر کی تشریح کا بھی کہا ہوا ہے
دل پھر طوافِ کوئے ملامت کو جائے ہے
پندار کا صنم کدہ ویراں کیے ہوئے

دھاگہ ایک نیا موڑ لے رہا ہے۔
میں بھاگوں یہاں سے ورنہ قیصرانی انکل نے آ جانا ہے۔
 
Top