وہ آتے ہیں......
حسیب نذیر گِل محفلین جون 17، 2012 #2 بہت زبردست قوالی ہے۔کوک سٹوڈیو سیزن 5 میں اب تک میری سب سے فیورٹ یہی ہے میں نے ایک دھاگہ بھی شروع کر رکھا ہے کوک سٹوڈیو سیزن5 کے نام سے اس میں بھی یہ شئیر کر چکا ہوں۔آپ چیک کر سکتے ہیں
بہت زبردست قوالی ہے۔کوک سٹوڈیو سیزن 5 میں اب تک میری سب سے فیورٹ یہی ہے میں نے ایک دھاگہ بھی شروع کر رکھا ہے کوک سٹوڈیو سیزن5 کے نام سے اس میں بھی یہ شئیر کر چکا ہوں۔آپ چیک کر سکتے ہیں