وہ آئے تو قیامت کنی کترا گئی (کالم از نذیر ناجی)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

متلاشی

محفلین
درحقیقت ڈاکٹرصاحب بیرونی طاقتوں کے ایجنڈے پر پاکستان میں مصر ، ترکی اور تیونس اور شام جیسے حالات پیدا کرنا چاہتے ہیں ۔۔۔ یعنی عوامی بغاوت۔۔۔! اس کے سوا ان کا کوئی ایجنڈا نہیں ۔۔۔! جو شخص خود پانچ سال ریاست سے باہر رہا۔۔۔۔ وہ آ کر ریاست کیسے بچا سکتا ہے ؟۔۔۔۔ اتنے عرصے میں اس ملک پر کیا کیا طوفان و حوادث گذرے مگر انہوں نےاس وقت ملک واپسی کا ارادہ نہ کیا ۔۔۔۔ اور اب الیکشن کے نزدیک واپسی یقینی کسی گہری سازش کا سرچشمہ ہے ۔۔۔!
اور ویسے بھی ڈاکٹر صاحب پرائے تو پرائے اپنے ہم مسلکوں ہی میں بہت بدنام ہیں ۔۔۔!
اور یہ بات بھی اظہر من الشمس ہے کہ جھوٹ بولنے اور جھوٹی قسمیں کھانیں بھی ڈاکٹر صاحب یدِ طولٰی رکھتے ہیں ۔۔۔!
ڈاکٹر صاحب نے جب اپنی تنظیم منہاج القرآن کا آغاز کیا تھا اس وقت کے جلسہ کی ویڈیو میرے پاس موجود ہے ۔۔۔ ! اس میں نعوذ باللہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے متعلق بھی بڑی غلط باتیں کہی گئیں ہیں(جو خودی ان کے ہم مسلکوں یعنی بریلوی علماء کے مسلک کے خلاف ہیں) ۔۔۔ اگر انتظامیہ اعتراض نہ کرے تو میں وہ ویڈیو یہاں بھی شیئر کر سکتا ہوں ۔۔۔!
 

یوسف-2

محفلین
درحقیقت ڈاکٹرصاحب بیرونی طاقتوں کے ایجنڈے پر پاکستان میں مصر ، ترکی اور تیونس اور شام جیسے حالات پیدا کرنا چاہتے ہیں ۔۔۔ یعنی عوامی بغاوت۔۔۔ ! اس کے سوا ان کا کوئی ایجنڈا نہیں ۔۔۔ ! جو شخص خود پانچ سال ریاست سے باہر رہا۔۔۔ ۔ وہ آ کر ریاست کیسے بچا سکتا ہے ؟۔۔۔ ۔ اتنے عرصے میں اس ملک پر کیا کیا طوفان و حوادث گذرے مگر انہوں نےاس وقت ملک واپسی کا ارادہ نہ کیا ۔۔۔ ۔ اور اب الیکشن کے نزدیک واپسی یقینی کسی گہری سازش کا سرچشمہ ہے ۔۔۔ !
اور ویسے بھی ڈاکٹر صاحب پرائے تو پرائے اپنے ہم مسلکوں ہی میں بہت بدنام ہیں ۔۔۔ !
اور یہ بات بھی اظہر من الشمس ہے کہ جھوٹ بولنے اور جھوٹی قسمیں کھانیں بھی ڈاکٹر صاحب یدِ طولٰی رکھتے ہیں ۔۔۔ !
ڈاکٹر صاحب نے جب اپنی تنظیم منہاج القرآن کا آغاز کیا تھا اس وقت کے جلسہ کی ویڈیو میرے پاس موجود ہے ۔۔۔ ! اس میں نعوذ باللہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے متعلق بھی بڑی غلط باتیں کہی گئیں ہیں(جو خودی ان کے ہم مسلکوں یعنی بریلوی علماء کے مسلک کے خلاف ہیں) ۔۔۔ اگر انتظامیہ اعتراض نہ کرے تو میں وہ ویڈیو یہاں بھی شیئر کر سکتا ہوں ۔۔۔ !
آپ ویڈیو لنک شیئر کرسکتے ہیں۔ ویڈیو دیکھنے کے بعد اگر منتظمین یہ سمجھیں کہ یہ اس فورم کے قواعد کے خلاف ہے تو وہ اسے حذف کرسکتے ہیں۔ بھلا آپ کو پیشگی ”این او سی“ کیسے دی جاسکتی ہے۔ :)
 

یوسف-2

محفلین
ٹھیک ہے یار ڈاکٹر صاحب بہت بڑے فراڈی ہیں لیکن کیا کسی کو اس طرح حق پہنچتا ہے کہ کسی کی ذاتیات پر انگلی اٹھاتا پھرے۔
بابا جی! یہ اصول تو خود سیکولر مغرب میں بھی تسلیم شدہ ہے کہ ”عوامی نمائندگی کے دعویداروں“ کا ذاتی کردار بھی صاف ستھرا ہونا چاہئے۔ مثلاً وہاں گرل فرینڈ سے ” صنفی تعلقات“ ایک عام سی بات ہے۔ اور یہ ہر فرد کا ”ذاتی معاملہ“ ہوتا ہے، اس پر انگلی اٹھانا بھی معیوب سمجھا جاتا ہے۔ لیکن اگر یہی ”فریضہ“ اگر کوئی سیاسی لیڈر انجام دے تو اس کا ”انجام“ کیا ہوتا ہے، آپ کو بھی بخوبی معلوم ہوگا ۔۔۔ :)
ڈاکٹر صاحب پاکستان ”عوامی نمائندگی“ کے دعویدار بن کر نازل ہوئے ہیں۔ لہٰذا اب ان کی ”ذاتیات“ کو بھی موضوع گفتگو و تنقید بنایا جائے گا اور عوام الناس کو بتلایا جائے گا کہ انہوں نے کب کب اور کہاں (بقول آپ کے) فراڈ کئے ہیں :)
 

متلاشی

محفلین
آپ ویڈیو لنک شیئر کرسکتے ہیں۔ ویڈیو دیکھنے کے بعد اگر منتظمین یہ سمجھیں کہ یہ اس فورم کے قواعد کے خلاف ہے تو وہ اسے حذف کرسکتے ہیں۔ بھلا آپ کو پیشگی ”این او سی“ کیسے دی جاسکتی ہے۔ :)
ٹھیک ہے یوسف بھائی فی الحال تو میں آفس میں ہوں ۔۔۔۔ گھر جا کر رات کو ویڈیو شیئر کر دوں گا۔۔۔!
 
بابا جی! یہ اصول تو خود سیکولر مغرب میں بھی تسلیم شدہ ہے کہ ”عوامی نمائندگی کے دعویداروں“ کا ذاتی کردار بھی صاف ستھرا ہونا چاہئے۔ مثلاً وہاں گرل فرینڈ سے ” صنفی تعلقات“ ایک عام سی بات ہے۔ اور یہ ہر فرد کا ”ذاتی معاملہ“ ہوتا ہے، اس پر انگلی اٹھانا بھی معیوب سمجھا جاتا ہے۔ لیکن اگر یہی ”فریضہ“ اگر کوئی سیاسی لیڈر انجام دے تو اس کا ”انجام“ کیا ہوتا ہے، آپ کو بھی بخوبی معلوم ہوگا ۔۔۔ :)
ڈاکٹر صاحب پاکستان ”عوامی نمائندگی“ کے دعویدار بن کر نازل ہوئے ہیں۔ لہٰذا اب ان کی ”ذاتیات“ کو بھی موضوع گفتگو و تنقید بنایا جائے گا اور عوام الناس کو بتلایا جائے گا کہ انہوں نے کب کب اور کہاں (بقول آپ کے) فراڈ کئے ہیں :)
یار اچھا آدمی ہے انسان سے غلطیاں ہوجایا کرتی ہیں۔ دراصل میں نے اپنی اس مستعار زندگی میں ان جیسا عالم آج تک نہیں دیکھا ۔ ان کی کس کس صلاحیت کا ذکر کروں بلاشک و شبہ ایسی شخصیات صدیوں بعد جنم لیتی ہیں اب وہ اپنی شخصیت کو ٹھیک طریقے سے کیش نہیں کرپائے تو اس میں ان کا اپنا قصور زیادہ ہے۔
یار واقعہ یاد آگیا غالبا 1996 کے آخر کی بات ہے یا پھر 1997 کے جنوری فروری کی بات ہے میں آفس سے گھر آیا تو جمعہ کا دن تھا اس زمانے میں جمعہ کی نماز کے لیئے بارہ بجے چھٹی ہوجایا کرتی تھی گھر پہنچتے تک ساڑھے بارہ پونے ایک بج جاتا تھا خیر میں نے اس دن اخبار میں پڑھا کہ کسی تقریب یا جلسہ کے دوران ڈاکٹر صاحب کے سر میں کسی نے ڈنڈا مار دیا تھا میں بڑا خوش تھا اور خوشی کے عالم میں جب گھر کے قریب پہنچا تو مسجد پہلے پڑتی تھی (اس مسجد کے امام ڈاکٹر صاحب کے سخت مخالف تھے کیونکہ اس مسجد میں پہلے مدرسہ تھا جو کہ ختم کرکے منہاج القران ماڈل سکول بنا دیا گیا تھا جس کا مولانا صاحب کو بہت رنج تھا اور انہوں نے میرے دماغ میں ڈاکٹر صاحب کے بارے میں بہت زہر بھرا تھا کہ یہ شیعہ کو کافر نہیں کہتا ہے اور یہ مغربی ذہن کا بندہ ہے جو کہ مدرسہ کا دشمن ہے) میں خوشی کے عالم میں سیدھا مسجد پہنچا اور اونچی اونچی آواز میں مولانا صاحب کو کہنے لگا ۔۔۔۔۔مولانا صاحب کچھ خبر ہیوے طاہر القادری دے مغز دے اچ کسی نے ڈنڈا مارا اے۔۔۔اسوقت تحریک کا ایک بندہ بھی موجود تھا اللہ غریق رحمت کرے وہ ہماری مسجد کا منتطم اعلی تھا اس نے ایک دم مجھ پر چھلانگ لگا دی اور مجھے مارنا شروع کردیا اب وہ تقریبا 65 سال کا بندہ اور میں 21 سال کا کڑیل نوجوان بہرحال مولانا صاحب نے دھاڑ کر کہا کرخبردار قریشی ہاتھ نہیں اٹھانا خیر میں مار کھاتا رہا جب مولانا صاحب قریب آئے اور انہوں نے ملک صاحب کو پکڑا اور مجھے کہا کہ بھاگ جا تو میں گھر چلا گیا پھر بعد میں جب نماز ختم ہوئی تو مولانا صاحب نے مجھے گھر جانے کا شارہ کیا میں گھر چلا گیا مسجد کی انتظامیہ میں میرے چچا وغیرہ بھی تھے ملک صاحب نے سب کو بٹھا کر مجھ پر فرد جرم عائد کی اور کہا کہ آج تو ہم اس کو کچھ نہیں کہتے لیکن اگر آئندہ اس نے اس طرح کی حرکت کی تو ہم سے زیادہ برا کوئی نہ ہوگا۔
 

متلاشی

محفلین
آپ ویڈیو لنک شیئر کرسکتے ہیں۔ ویڈیو دیکھنے کے بعد اگر منتظمین یہ سمجھیں کہ یہ اس فورم کے قواعد کے خلاف ہے تو وہ اسے حذف کرسکتے ہیں۔ بھلا آپ کو پیشگی ”این او سی“ کیسے دی جاسکتی ہے۔ :)
یہ لیں یوسف بھائی آپ کے پر زور اصرار پر ویڈیو حاضر ہے ۔۔۔۔
مریدینِ طاہر القادری صاحب سے گذارش ہے کہ صبرو حلم سے ان کی باتیں سنیں اور پھر اُن کی باتوں کو اپنے مسلک اور عقائد کے مطابق پرکھیں ۔۔۔ رزلٹ آپ کے سامنے ہو گا۔۔۔!
اس لنک پر جا کر ویڈیودیکھی جا سکتی ہے ۔۔۔
 
یہ لیں یوسف بھائی آپ کے پر زور اصرار پر ویڈیو حاضر ہے ۔۔۔ ۔
مریدینِ طاہر القادری صاحب سے گذارش ہے کہ صبرو حلم سے ان کی باتیں سنیں اور پھر اُن کی باتوں کو اپنے مسلک اور عقائد کے مطابق پرکھیں ۔۔۔ رزلٹ آپ کے سامنے ہو گا۔۔۔ !
اس لنک پر جا کر ویڈیودیکھی جا سکتی ہے ۔۔۔
کس لنک کی بات کرہے ہو وہ لنک تو کب کا فیس بک پر سے اڑ چکا ہے ۔۔۔۔۔ ہور چوپو گنے
 
ویڈیوز کی بات چل نکلی ہے تو مجھے یاد آیا کہ کچھ ماہ قبل ایک ویڈیو دیکھی تھی جس میں بتا رہے تھے کہ قبلہ مولانا طاہر اشرفی صاحب کار میں ٹُن پڑے ملے:eek: ۔پتہ چلا کہ موصوف نے پی رکھی تھی
لو ہور چُوپو
تبھی میں کہوں مولانا اتنی جلدی چاند کیسے دیکھ لیتے ہیں :rolleyes:
 

متلاشی

محفلین
کس لنک کی بات کرہے ہو وہ لنک تو کب کا فیس بک پر سے اڑ چکا ہے ۔۔۔ ۔۔ ہور چوپو گنے
کوئی بات نہیں جناب ۔۔۔ یہ معتقدینِ طاہر القادری کی کارستانی ہے ۔۔! وہ یوٹیوب اور فیس بک پر موجود طاہر القادری کی مخالف ویڈیوز اُڑواتے رہتے ہیں ۔۔۔! اور اُن کے اس عمل سے بھی ان کا جھوٹا ہونا ظاہر ہو جاتا ہے ۔۔۔ظاہر ہے سچے آدمی کو کسی تنقید کا ڈر نہیں ہوتا۔۔۔! مگر جھوٹا اپنی برائیوں کے تمام ثبوت مٹا دیتا ہے ۔۔۔۔!
یہ لیجئے جناب ۔۔۔ پریشان مت ہوں ۔۔۔۔ یہ نیا لنک حاضر ہے ۔۔۔ صرف 4 ایم بی کی فائل ہے ڈاؤن لوڈ کر کے دل کو ٹھنڈک پہنچا لیجئے ۔۔۔!
 
کوئی بات نہیں جناب ۔۔۔ یہ معتقدینِ طاہر القادری کی کارستانی ہے ۔۔! وہ یوٹیوب اور فیس بک پر موجود طاہر القادری کی مخالف ویڈیوز اُڑواتے رہتے ہیں ۔۔۔ ! اور اُن کے اس عمل سے بھی ان کا جھوٹا ہونا ظاہر ہو جاتا ہے ۔۔۔ ظاہر ہے سچے آدمی کو کسی تنقید کا ڈر نہیں ہوتا۔۔۔ ! مگر جھوٹا اپنی برائیوں کے تمام ثبوت مٹا دیتا ہے ۔۔۔ ۔!
یہ لیجئے جناب ۔۔۔ پریشان مت ہوں ۔۔۔ ۔ یہ نیا لنک حاضر ہے ۔۔۔ صرف 4 ایم بی کی فائل ہے ڈاؤن لوڈ کر کے دل کو ٹھنڈک پہنچا لیجئے ۔۔۔ !
یار ادھر تو کوئی وڈیو نہیں ہے وہ جگہ تو رجسٹرڈ ممبرز کے لیئے ہے۔ آپ مجھے پی ایم میں دے دیں۔
 

متلاشی

محفلین
یار ادھر تو کوئی وڈیو نہیں ہے وہ جگہ تو رجسٹرڈ ممبرز کے لیئے ہے۔ آپ مجھے پی ایم میں دے دیں۔
جناب آپ کو غلط فہمی ہوئی ہے ۔۔۔ وہاں سے ہر شخص وہ ویڈیو آسانی سے ڈاؤن لوڈ کر سکتا ہے ۔۔۔! تاہم آپ کو اس کا ڈرائیکٹ لنک بھی کوشش کر کے پی ایم کر دوں گا۔۔۔!
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top