وکی قول کے بارے میں (کچھ اقوال)

میرے عزیز دوستو!
آپ جانتے ہوں گے کہ وکی کا ایک پروجیکٹ ۔۔۔ وکی قول بھی ہے۔ اس میں آپ مختلف اقوال لکھ سکھتے ہیں ۔http://ur.wikiquote.org
کچھ اسی میں سے
قائداعظم محمد علی جناح
کفایت شعاری قومی فریضہ ہے۔
مساوات اور اخوت ہو تو جمہوریت بنتی ہے۔
برداشت کے سچے جذبات کا مظاہرہ کریں۔

ولیم شیکسپئر
ہر چمکنے والی چیز سونا نہیں ہوتی۔
محبت سب سے کرو۔
عورت کا حسن اسے مغرور بنا دیتا ہے۔ اس کی نیکی اس کے لیے مداح پیدا کر دیتی ہے۔ لیکن وفااسے دیوتائی صورت میں نمایاں کرتی ہے۔
ایڑیاں رگڑ کر مرنے سے بہتر ہے کہ جوانی میں جہاد میں ہی مر جائے۔
انسان کو موت تک اپنی جدوجہد رکھنی چاہئے۔

فیثا غورث
بدکرداری کا خیال بھی تیرے دل میں نہیں آناچاہےے یہی اصولِ زندگی ہے۔
خوشامدی لوگوں سے بہتر وہ لوگ ہیں جو تیرے عیوب کی نشاندہی تیرے سامنے برملا کریں۔
مرد کا امتحان عورت ہے اور عورت کا امتحان روپے پیسے سے ہوتا ہے۔
احساسِ برتری بہت گٹھیا کا م ہے اور قابلِ مذمت بھی۔

------------------------------------------
اور پڑھنے کے لئے :
http://ur.wikiquote.org
 
Top