وٹو ، بھٹی، زہری، اعوان پھر حکمران

دوستوں کا دوست ہے۔
ویسے سارہ پیلن سے صرف ہاتھ ہی ملایا تو جیلسی لوگوں‌نے بتنگڑ بنادیا۔

ہاتھ تو شہباز شریف نے بھی ملایا تھا آسٹریلین عورت سفیر سے۔ یہ کوئی احمد نجاد تھوڑی ہیں۔ ویسے یہ ہاتھ ملانے پر فخر محسوس کرتے ہیں کہ ہم تو لبرل ہیں۔ کاش ہم مسلمان ہوتے۔ وہ مسلمان جس کے بارے میں علامہ نے کہا تھا یوں تو سید بھی بتاؤ کہ مسلمان بھی ہو۔
کوئی شعر پورا لکھ دے۔
 
ہمت علی! آپ ازراہِ کرم پارٹی سے اپنی وابستگی اور جانبداری کے اظہار میں حقائق کو مسخ نہ کیا کریں۔ ججز بحال نہیں ہوے بلکہ از سرِ نو تعینات کیے گئے ہیں۔ بے وفائی نواز لیگ نے کی ہے تو آپ مجھے بتائیے کہ کیا ہوا وہ زرداری کا وعدہ، وہ قسم وہ ارادہ کہ ججز کو قرار داد کے ذریعہ "بحال" کیا جائے گا۔۔۔ آپ "بحالی" اور "از سرِ نو تعیناتی" میں فرق کریں تو نوازش ہوگی۔

لوگوں کا خون پینے والی بھی آپ نے خوب کہی۔ عوام کی خون پسینے کی کمائی پر جو عیش کیے جارہے ہیں، وہ تو ہمیں نظر آہی رہے ہیں۔ آپ کو آنکھوں سے وہ پٹی اتارنے کی ضرورت ہے جو پیپلز پارٹی کا جیالا ہونے کے ناطے بندھی ہوئی ہے۔ تب آپ کو شاید نظر آسکے کہ لوگوں کا خون پیا جارہا ہے یا صرف وائن؟

تعیناتی ہی بحالی ہوتی ہے۔ کان جہاں‌سے بھی پکڑیں۔ حقیقت یہ ہے کہ مشرف نے ججز نکالے پی پی نے واپس عدالت میں‌ڈالے۔
حکومت زردراری کی ہے نہ کہ اپ کی کہ ہر کام اپ کی مرضی کی مطابق ہو۔
میں‌خود زرداری کا حامی نہیں ہوں ورنہ اپکے سب اعتراضات کا جواب ضرور دیتا۔ مگر اپ بھی دماغ کھولیں۔ بعضے جنور انکھیں‌کھلی رکھ کر بھی سوسکتے ہیں۔
 
ہاتھ تو شہباز شریف نے بھی ملایا تھا آسٹریلین عورت سفیر سے۔ یہ کوئی احمد نجاد تھوڑی ہیں۔ ویسے یہ ہاتھ ملانے پر فخر محسوس کرتے ہیں کہ ہم تو لبرل ہیں۔ کاش ہم مسلمان ہوتے۔ وہ مسلمان جس کے بارے میں علامہ نے کہا تھا یوں تو سید بھی بتاؤ کہ مسلمان بھی ہو۔
کوئی شعر پورا لکھ دے۔

ارے یہاں تو نام رکھ کر کام کچھ بھی کرتے رہو۔ مسلم لیگ مسلم لیگ رکھ کر چاہے پھر گلے ملتے رہو کوئی اعتراض نہیں۔
 
زرداری صاحب کا یہ فعل غلط تھا آپ جو بھی اس کی توضیح کریں۔ غلط کو غلط اور صحیح کو صحیح کہنا چاہیے۔
ہاں‌غلط تھا
مگر یار لوگ تو یہ بتنگڑ بنارہے ہیں‌زرداری پیلن کو مار کر خود صدر امریکہ بننے جارہا تھا۔ حد ہوتی ہے حماقت کی۔
 
ہاں‌غلط تھا
مگر یار لوگ تو یہ بتنگڑ بنارہے ہیں‌زرداری پیلن کو مار کر خود صدر امریکہ بننے جارہا تھا۔ حد ہوتی ہے حماقت کی۔

زرداری صاحب فرد واحد کی حیثیت سے نہیں گئے پوری قوم کی نمائندگی کررہے تھے۔
 
زرداری صاحب فرد واحد کی حیثیت سے نہیں گئے پوری قوم کی نمائندگی کررہے تھے۔
درست ہے
ویسے زرداری پی پی کا چیر مین ہے ۔ جماعت اسلامی کا نہیں
میں‌ زرداری کا دفاع نہیں کررہا بلکہ یہ کہنا چاہ رہا ہوں‌کہ بات کا بتنگڑ نہیں‌بناناچاہیے۔
 
ہاہاہا۔۔۔ تو کیوں نہ یہ حسنِ ظن رکھنے کا فریضہ آپ بھی انجام دیں اور نواز شریف، عمران خان، جسٹس افتخار محمد چوہدری، الطاف حسین اور فوج کے بارے میں حسنِ ظن رکھتے ہوے اپنے خیالات سے نوازیں۔
میں نے نواز کے خلاف کبھی کچھ نہیں کہا۔ ہاں یہ ہے کہ بے وفا نکلا ۔ ہوگی کوئی مجبوری۔
عمران خان سے امید تھی مگر جمعیت کے ہاتھوں مرغا بن کر اس نے وہ بھی پوری نہ کی
جسٹس افتخار نے نو مارچ کو اچھا قدم لیا مگر یہ وہی ہے جس نے مشرف کی حکومت کو قانونی بنایا تھا یہ تو ایک حقیقت ہے
فوج تو جب اچھی ہے جب سرحد کے پاس ہے میرا مطلب ہے کہ باڈر پر ہے نہ کہ صوبہ سرحد میں
الطاف کو تو میں اچھی طرح جانتا ہوں کہ اسی کی علاقے سے تعلق ہے۔
 
یہ بھی چلے گا ;)

بھٹو بھی ہو، زرداری بھی ہو بھٹو زرداری بھی ہو
یہ بتلاؤ کہ انسان بھی ہو؟

نہ نہ نہ
یہ نہیں‌چلے گا کچھ اور ڈھونڈیں۔ مسلمان اور انسان پہلے استعمال ہوچکا ہے۔ کچھ اورع قافیہ تلاش کریں
میں رائے دوں؟
بھٹو بھی ہو، زرداری بھی ہو، بھٹو زرداری بھی ہو
اللہ کے کرم سے سب پر بھاری بھی ہو۔
 

زین

لائبریرین
کابینہ میں نئے شامل ہونےو الے اسرار اللہ زہری کا پورا خاندان ہی کابینہ میں شامل ہے ۔ خود وفاقی کابینہ میں شامل ہے جبکہ دو بھائی سردار ثناء اللہ زہری اور ظفر زہری بلوچستان کابینہ کے اراکین ہیں ۔اس کے علاوہ ایک بھائی ضلعی ناظم بھی ہے ۔
 
Top