تعارف وِپُل کمار بھائی کو محفل پر خوش آمدید

وپل کمار

محفلین
محترم وپل کمار صاحب! اردو محفل میں خوش آمدید۔ امید کہ آپ کا وقت یہاں اچھا گذرے گا اور آپ انتظامیہ سمیت تمات محفلیں کو اپنا معاون و مددگار پائیں گے۔ کسی مشکل کی صورت میں منتظمین سے رابطہ کرنے میں چنداں تکلف مت برتیے گا۔ :) :) :)

کس شعبے میں بی ٹیک کر رہے ہیں؟ انجنئیرنگ کا کون سا سال ہے؟ اور شعر و سخن کے علاوہ مزید کیا دلچسپیاں رکھتے ہیں؟ :) :) :)
بہت شکریہ بھائی۔۔۔۔ یہاں سب لوگ امداد میں کوئی کسر نہیں رکھتے۔۔۔۔ کوئی مشکل ہے ہی نہیں :)
اور بی ٹیک میں computer science میں داکھلا لیا ہوا ہے۔۔۔ ابھی 3rd year میں ہوں۔۔۔۔
شخن کے علاوہ میں ڈراونگ، پینتنگ کر لیتا ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔ موسقی کا شوق رکھتا ہوں اور computer languages سیکھنے کا شوق ہے۔۔۔۔ ٹکنولوگی سے کافی لگاو ہے۔۔۔۔۔۔ پڑھنے کا بھی بہت شوق ہے، لیکن زیادہ تر غزلیں اور پنجابی کلام۔۔۔۔۔۔۔
ال قصہ سخن، موسقی اور ٹکنولوگی سے خاص لگاو ہے۔۔۔۔۔۔۔۔
 
بہت شکریہ بھائی۔۔۔ ۔ یہاں سب لوگ امداد میں کوئی کسر نہیں رکھتے۔۔۔ ۔ کوئی مشکل ہے ہی نہیں :)
اور بی ٹیک میں computer science میں داکھلا لیا ہوا ہے۔۔۔ ابھی 3rd year میں ہوں۔۔۔ ۔
شخن کے علاوہ میں ڈراونگ، پینتنگ کر لیتا ہوں۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ موسقی کا شوق رکھتا ہوں اور computer languages سیکھنے کا شوق ہے۔۔۔ ۔ ٹکنولوگی سے کافی لگاو ہے۔۔۔ ۔۔۔ پڑھنے کا بھی بہت شوق ہے، لیکن زیادہ تر غزلیں اور پنجابی کلام۔۔۔ ۔۔۔ ۔
ال قصہ سخن، موسقی اور ٹکنولوگی سے خاص لگاو ہے۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
خوب! یعنی ایک ڈیرھ سال بعد کمپیوٹر سائنٹسٹ بن جائیں گے۔ پروگرامنگ کی کن کن زبانوں میں دلچسپی رکھتے ہیں؟ مائنر اور میجر پروجیکٹس میں کیا کچھ کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں؟ آپ کے انسٹیٹیوٹ میں کیمپس پلیسمنٹ کی کیا صورتحال ہے؟ :) :) :)
 

وپل کمار

محفلین
خوب! یعنی ایک ڈیرھ سال بعد کمپیوٹر سائنٹسٹ بن جائیں گے۔ پروگرامنگ کی کن کن زبانوں میں دلچسپی رکھتے ہیں؟ مائنر اور میجر پروجیکٹس میں کیا کچھ کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں؟ آپ کے انسٹیٹیوٹ میں کیمپس پلیسمنٹ کی کیا صورتحال ہے؟ :) :) :)
پروگرامنگ میں سی ++ میری پسندیدہ زبان ہے۔۔۔۔ جاوا ابھی آیگی اس سال کورس میں، اسے بھی بھتری سے سیکھنے کا ارادہ ہے۔۔۔۔۔ سرکاری کولگ ہے اور کمپس پلیسمنت اچھا ہے CS کا۔۔۔۔2-3 لاکھ سے 6-7 لاکھ تک پیکگ مل جاتا ہے۔۔۔۔۔
 
پروگرامنگ میں سی ++ میری پسندیدہ زبان ہے۔۔۔ ۔ جاوا ابھی آیگی اس سال کورس میں، اسے بھی بھتری سے سیکھنے کا ارادہ ہے۔۔۔ ۔۔ سرکاری کولگ ہے اور کمپس پلیسمنت اچھا ہے CS کا۔۔۔ ۔2-3 لاکھ سے 6-7 لاکھ تک پیکگ مل جاتا ہے۔۔۔ ۔۔
ہماری نیک تمنائیں آپ کے ساتھ ہیں! :) :) :)
 
بہت شکریہ بھائی۔۔۔ ۔ یہاں سب لوگ امداد میں کوئی کسر نہیں رکھتے۔۔۔ ۔ کوئی مشکل ہے ہی نہیں :)
اور بی ٹیک میں computer science میں داخلہ لیا ہوا ہے۔۔۔ ابھی 3rd year میں ہوں۔۔۔ ۔
سخن کے علاوہ میں ڈراوئنگ، پینٹنگ کر لیتا ہوں۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ موسیقی کا شوق رکھتا ہوں اور computer languages سیکھنے کا شوق ہے۔۔۔ ۔ ٹیکنولوجی سے کافی لگاؤ ہے۔۔۔ ۔۔۔ پڑھنے کا بھی بہت شوق ہے، لیکن زیادہ تر غزلیں اور پنجابی کلام۔۔۔ ۔۔۔ ۔
القصہ سخن، موسیقی اور ٹیکنولوجی سے خاص لگاؤ ہے۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔

بہت خوشی ہوئی جناب وپل کمار صاحب آپ کو محفل میں دیکھ کر۔

سوائے باگڑی کے باقی تمام زبانوں میں آپ سے بات ہو سکتی ہے اور زبانوں کے ایک جیسے ذخیرے کو دیکھ کر کافی خوشی ہوئی۔

یہ جان کر مزید خوشی ہوئی کہ آپ کمپیوٹر سائنس کے طالب علم ہیں۔ یہاں محفل پر کمپیوٹر سائنس سے تعلق رکھنے والے کئی ممبران ہیں اور کمپیوٹر لینگویج سکھانے کی طرف بھی کام ہو رہا ہے۔ ابن سعید صاحب ، ایک ماہر اور مشتاق پروگرامر ہیں اور انہوں نے روبی آن ریلز (ruby on rails) پر یہ ایک کورس شروع بھی کیا تھا۔ اب ان کا ارادہ مستقبل میں ویب ڈویلپمنٹ سکھانے کا ہے۔ اس کے علاوہ پائتھون سیکھنے کی کوشش بھی اس فورم پر جاری ہے۔

موسیقی ، شاعری ، غزلوں کی تو بھرمار ہے اس فورم پر۔

پنجابی زبان میں بھی کہیں کہیں بات ہوتی نظر آئے گی ، اس کے علاوہ سندھی میں بھی چند لوگ سندھی دھرتی کے گن گاتے ملیں گے۔

ٹیکنالوجی فورم کے جاندار اور متحرک موضوعات میں سے ایک ہے ، امید ہے آپ اس میں دلچسپی کا کافی سامان پائیں گے۔

املاء کے بارے میں شاید لوگ انتظار کر رہے ہیں مگر میں آغاز کر لیتا ہوں۔ سرخ رنگ الفاظ کی درستگی کے لیے استعمال کیا ہے آپ کے پیغام میں۔
 
محسن وقار علی بھائی، تہِ دل سے بہت بہت شکریہ اس خوبصورت تحفے کے لئے۔۔۔ ۔۔۔
امید ہے آپکی محبتیں اسی طرح رہیں گی اور آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔۔۔ ۔۔۔
چونکہ آپ نے ہم سے املا میں مدد کے لیے کہا ہے اس لیے میں بھی اس کا آغاز کر رہا ہوں۔اسی مرسلے میں اغلاط کو سرخ رنگ سے نمایاں کیا ہے۔
 

الف عین

لائبریرین
خوش آمدید وپل کمار۔ خوشی ہوئی کہ یہاں رجسٹر ہو گئے، اب اردو بھی درست ہو جائے گی ایشور کی کرپا سے۔
 
KwULv.png
 

منصور مکرم

محفلین
وپل کمار صاحب خوش آم دید۔۔امید ہے محفل میں اچھا وقت گذرے گا۔یہاں ہر گذرتے لمحے اردو کی ترقی کی کوش کی جاتی ہے ،امید یہ یہ کوششیں آپ کے لئے مفید ثابت ہونگی۔
 
Top