ونڈوز 8 میں Start Menu کو کیسے واپس لایا جائے۔

فہد سعید

محفلین
مائیکروسافٹ نے ونڈوز 8 میں سٹارٹ مینیو کو ختم کر دیا ہے۔ لیکن میں آج آپ کو یہ سمجھاؤں گا کہ ونڈوز 8 میں سٹارٹ مینیو کو کیسے واپس لایا جائے۔ پوکی سٹارٹ مینیو ایک فری سورس ہے جسے آپ بالکل فری ڈاؤنلوڈ کر سکتے ہیں۔ پوکی سٹارٹ مینیو اپنے ونڈوز 8 کے کمپیوٹر میں انسٹال کریں۔ لیجیے آپ کے کمپیوٹر میں سٹارٹ مینیو واپس آ گیا۔
windows-8-start-screen1.jpg

پوکی سٹارٹ مینیو کو یہاں سے ڈاؤنلوڈ کریں۔ یہ بالکل مفت ہے۔
http://fahadsj.blogspot.co.uk/2013/01/get-your-start-menu-back-for-windows-8.html

pokki-start-menu.jpg
 

فہد سعید

محفلین
میں تو پوکی استعمال کر رہا ہوں۔ مجھے کوئی مسئلہ نہیں ہے۔ جب اتنا اچھا مفت میں مل رہا ہے تو 5 ڈالر خرچ کرنے کی کیا ضرورت ہے۔
 

فہد سعید

محفلین
یہ اچھا ہے لیکن اگر کوئی مسئلہ ہوتو باقی لنکس بھی چیک کر سکتے ہیں۔
میں نے باقی بھی تھوڑے بہت چیک کیے ہوئے ہیں لیکن اس میں بہت زیادہ آپشنز ہیں۔ اس لیے میں نے اس کے بارے میں آپ دوستوں کے ساتھ یہاں شئیر کیا ہے۔
 

arifkarim

معطل
میں نے باقی بھی تھوڑے بہت چیک کیے ہوئے ہیں لیکن اس میں بہت زیادہ آپشنز ہیں۔ اس لیے میں نے اس کے بارے میں آپ دوستوں کے ساتھ یہاں شئیر کیا ہے۔
جنکو ونڈوز 7 کی طرح کا اسٹارٹ مینیو چاہئے ہو وہ اسٹارٹ 8 ضرور چیک کرے۔
 
Top