ونڈوز 8 میں "کیلک" کی مشکلات

ہمارے پی سی میں ونڈوز 8 پائنٹ 1، پر "کیلک" نامی کیلیگرافی کا مشہور سافٹویر نہیں چل رہا۔ کیا کوئی دوست مدد کر سکتے ہیں؟
 
آخری تدوین:

arifkarim

معطل
ہمارے پی سی میں ونڈوز 8 پائنٹ 1، پر "کلک" نامی کیلیگرافی کا مشہور سافٹویر نہیں چل رہا۔ کیا کوئی دوست مدد کر سکتے ہیں؟
اوہ۔ ہم تو سمجھے تھے کہ شائد ونڈوز میں چوہے سے "کلک" کرنے سے متعلق مشکلات پیش آرہی ہیں۔ :D
 

سویدا

محفلین
میرے پاس ونڈوز ۸ میں کلک تو چل رہا ہے لیکن جب کلک اوپن کرتا ہوں تو کلک سمیت ونڈوز سسٹم کی رفتار سست ہوجاتی ہے بہت زیادہ
پھر جب کلک آف کردیتا ہوں تو سب سیٹ ہوجاتا ہے
ایسا کیوں
 

arifkarim

معطل
میرے پاس ونڈوز ۸ میں کلک تو چل رہا ہے لیکن جب کلک اوپن کرتا ہوں تو کلک سمیت ونڈوز سسٹم کی رفتار سست ہوجاتی ہے بہت زیادہ
پھر جب کلک آف کردیتا ہوں تو سب سیٹ ہوجاتا ہے
ایسا کیوں
کیا اسکو ایکس پی کی کمپیٹیبلیٹی پر چیک کیا؟
 
السلام علیکم! میرے پاس ونڈوز 8 پر کیلک چل رہا ہے۔ آپ کیلک کو " رن ایز ایڈمنسٹریٹر" کر کے چیک کرین۔ شاید مسئلہ حل ہو جائے۔
 

سویدا

محفلین
کلک ونڈوز 8 میں یہ پرابلم پیش آرہی ہے کہ ادر شیپس other shapes نہیں کھل رہے

اس کے لیے کیا کیا جائے کوئی رہنمائی فرمائے
 

سویدا

محفلین
چلیں جی کوئی بات نہیں
کوئی نہ کوئی حل بتا ہی دے گا
لیکن آپ کا بھی شکریہ
فریاد رسی تو کی
 
Top