خواجہ طلحہ
محفلین

اس یوٹیلٹی کی مدد سےونڈوز7 لاگن ان میں ملٹی فیکٹر توثیق(authentication) شامل کرکے لاگن کو محفوظ بنایا جاتا ہے
اس یوٹیلیٹی میں فائلز اور فولڈز کو محفوظ بنانے کے لیے256 بٹ ایڈوانس انکرپشن سٹنڈر کا استعمال کیا گیا ہے۔
USB Security Token
روایتی ونڈوز لاگ ان کو ہارڈ وئیر جنریٹڈ کریکٹر سٹرنگ سے بدل دیتی ہے۔
مزید تفصیل کے لیے ذیل کا ربط ملاحظہ کیجیے۔
http://www.goldkey.com/SmartCard/usb-security-token.html