اس شعبہ میں http://forum.xda-developers.com فورم کو اتھارٹی تسلیم کیا جاتا ہے۔
ویسےیہ رَوم ہیکنگ کہلاتا ہے اور اس میں موبائل کی جان جانے کا بھی خطرہ ہوتا ہے۔ جب رَوم ہی اپگریڈ ہو گئی تو فیکٹری ڈیفالٹ ریسٹور بھی ونڈوز موبائل 6 ہی کو ریسٹور کرے گا۔
دوبارہ ونڈوز موبائل 5 پر جانے کے لیے آپ کو یہی عمل دوبارہ دہرانا پڑے گا WM5 کی فائلیں لے کر۔