ونڈوز موبائل 5میں‌اُردو سپورٹ

محمدصابر

محفلین
میں اپنے imateپر اُردو لکھنا چاہتا ہوں۔ لیکن کوئی سپورٹ دستیاب نہیں ہے۔ تمام لوگوں سے مدد کی درخواست ہے۔
 

arifkarim

معطل
میرے خیال میں ونڈوز مبائل 6 پر یونیکوڈ کی اسپورٹ موجود ہے۔ اپنا سافٹ ویر اپڈیٹ کرکے دیکھیں۔
 

فاتح

لائبریرین
یونیکوڈ کی سپورٹ تو ونڈوز موبائل 5 میں‌بھی موجود تھی۔
جو موبائل سیٹس مڈل ایسٹ میں‌بکتے تھے ان میں انٹرفیس بھی عربی میں‌ہوتا تھا۔
 

فاتح

لائبریرین
میرے پاس i-mate iam-in ہے ۔ اسکو کس طرح اپڈیٹ کرنا ہے۔ کیا کسی خرابی کی صورت میں فیکٹری ڈیفالٹ ریسٹور ہو سکتاہے۔

اس شعبہ میں http://forum.xda-developers.com فورم کو اتھارٹی تسلیم کیا جاتا ہے۔
ویسےیہ رَوم ہیکنگ کہلاتا ہے اور اس میں موبائل کی جان جانے کا بھی خطرہ ہوتا ہے۔ جب رَوم ہی اپگریڈ ہو گئی تو فیکٹری ڈیفالٹ ریسٹور بھی ونڈوز موبائل 6 ہی کو ریسٹور کرے گا۔
دوبارہ ونڈوز موبائل 5 پر جانے کے لیے آپ کو یہی عمل دوبارہ دہرانا پڑے گا WM5 کی فائلیں لے کر۔
 

محمدصابر

محفلین
موبائل کی جان لینے کی بجائے اُردو ، عربی یا فارسی سپورٹ مل جائے تو میرا خیال ہے زیادہ بہترہے۔
 
Top