ونڈوز سے لینکس پارٹیشن تک رسائی کے لیے مفید ٹول

نبیل

تکنیکی معاون
ذیل کے مفید ٹولز کے ذریعے ونڈوز سے سسٹم کو دوبارہ بوٹ کیے بغیر لینکس کی پارٹیشن سے فائلوں کو پڑھنا ممکن ہے۔

Explore2fs

explore2fs.png

Ext2 Installable File System For Windows (Ext2IFS)

ThumbExplorer.gif

DiskInternals Linux Reader

diskintern.png

Ext2Fsd
rfsd : Access RiserFs from Windows

ماخذ
 

مکی

معطل
Top