ونڈوز ایکس پی کی سیٹنگز میں تبدیلی کریں

اس پروگرام کے ذریعے WINDOW - XP میں درجنوں مفت تندیلیاں کریں۔ شرط لگائ جاتی ہے، ان تندیلیوں کی اکثریت سے آپ پہلے واقف نہیں ہوں گے۔ اس کے ذریعے انٹرفیس اور اسٹارٹ اپ ، انٹرنیٹ اور نیٹ ورک سیٹنگز میں بھی تبدیلیاں کی جا سکتی ہیں۔ ۔ ۔

فوری کلک کریں
 
TuneUp Utilities 2008 کا فل وریژن بھی موجود ہے ۔ میرا خیال ہے کہ مارکیٹ کا سب سے بہتر سوفٹ وئیر تصور کیاجاتا ہے
اگر کسی کو چاہیے تو میں زپ کردونگا مجھے آپ لوگ زپ کردیں۔
والسلام
 
ہمسفر

محفلین

جناب اپلوڈ کر دیں‌آپ کی نوازش ہو گی

ہمیں بھی کچھ سیکھنے کا موقع مل جائے گا
 
Top