ولنٹیئرز کیرنیگ ہینڈز تکنیکی ٹیم اور معاملات

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

عزیزامین

محفلین
کسی بڑے حادثے کی صورت میں نشریات تین دن بند رہے گی ۔ چھوٹے حادثے پر رنگ بہت ہلکے یا بلیک اینڈ وائیٹ ہوں گے۔ احتجاج کی صورت میں بلیک اینڈ وائیٹ ہو گی اگر اوپر بلیک ڈے بھی لکھ دیا جائے یہ موقعوں پر ہو گا جیسے پولیس نے سپیشل پرسن پر تشدد کیا تھا یا کسی بھی نا انصافی کی صورت
 

سید ذیشان

محفلین
اسلئے اپنے بچوں کو پانی سے نہ ڈرائیں۔ انہیں پانی میں کھیلنے دیں یہ خود ہی تیراکی سیکھ جائیں گے :)
او بھائی یہ سیکھا ہوا ٹرینڈ بچہ ہے۔ ایسا کبھی غلطی سے بھی نہیں کرنا۔ ہر سال ہزاروں لاکھوں بچے ڈوب جاتے ہیں تالابوں میں۔
 

arifkarim

معطل
او بھائی یہ سیکھا ہوا ٹرینڈ بچہ ہے۔ ایسا کبھی غلطی سے بھی نہیں کرنا۔ ہر سال ہزاروں لاکھوں بچے ڈوب جاتے ہیں تالابوں میں۔
پانی کے خوف کی وجہ سے panic میں آکر ایسا ہوتا ہے۔ جہاں میں رہتا ہوں، وہیں قریب ہی بچوں کا سوئمنگ پول ہے جہاں ہر عمر کے بچے تیراکی کرنے آتے ہیں۔ یہاں پر والدین بہت چھوٹی عمر کے بچوں کو تیلاب میں اکیلا چھوڑ دیتے ہیں جو زیادہ گہرا نہیں ہوتا۔ تین چار ڈبکیوں کے بعد خوف از خود دور ہو جاتا ہے۔ جب پانی سے خوف ختم تو تیراکی سیکھنا اور اس اس میں مہارت حاصل کرنا child's play بن جاتا ہے :)
جب آپ اپنے بچے کو اول دن ہی سے پانی فوبیا کا شکار بنا دیں گے تو مشکل وقت پڑنے پر ہاتھ پاؤں چھوڑ دینا تو ہوگا ہی :)
 

عزیزامین

محفلین
پانی کے خوف کی وجہ سے panic میں آکر ایسا ہوتا ہے۔ جہاں میں رہتا ہوں، وہیں قریب ہی بچوں کا سوئمنگ پول ہے جہاں ہر عمر کے بچے تیراکی کرنے آتے ہیں۔ یہاں پر والدین بہت چھوٹی عمر کے بچوں کو تیلاب میں اکیلا چھوڑ دیتا ہیں جو زیادہ گہرا نہیں ہوتا۔ تین چار ڈبکیوں کے بعد خوف از خود دور ہو جاتا ہے۔ جب پانی سے خوف ختم تو تیراکی سیکھنا اور اس اس میں مہارت حاصل کرنا child's play بن جاتا ہے :)
تیلا ب کا مطلب بتایں سب سے پہلے؟
 

سید ذیشان

محفلین
پانی کے خوف کی وجہ سے panic میں آکر ایسا ہوتا ہے۔ جہاں میں رہتا ہوں، وہیں قریب ہی بچوں کا سوئمنگ پول ہے جہاں ہر عمر کے بچے تیراکی کرنے آتے ہیں۔ یہاں پر والدین بہت چھوٹی عمر کے بچوں کو تیلاب میں اکیلا چھوڑ دیتت ہیں جو زیادہ گہرا نہیں ہوتا۔ تین چار ڈبکیوں کے بعد خوف از خود دور ہو جاتا ہے۔ جب پانی سے خوف ختم تو تیراکی سیکھنا اور اس اس میں مہارت حاصل کرنا child's play بن جاتا ہے :)
جب آپ اپنے بچے کو اول دن ہی سے پانی فوبیا کا شکار بنا دیں گے تو مشکل وقت پڑنے پر ہاتھ پاؤں چھوڑ دینا تو ہوگا ہی :)
اس پر ذرا ریسرچ کر لیں۔ ٹریننگ اور لائف جیکٹ کے بغیر بچوں کو تالاب میں ہرگز اکیلا نہیں چھوڑنا چاہیے۔ اگر گھر میں تالاب ہو تو اس کے سارے راستے بند رکھنے چاہیئں۔ آپ ذرا معلوم کریں کہ آپ کے ہی ناروے میں ہر سال کتنے بچے ڈوب کر مرتے ہیں تو چودہ طبق روشن ہونے کا روشن امکان ہے :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top