وقت میں سیکنڈ کا اضافہ

2005 کے اختتام پر آخری سے پہلے سیکنڈ کو (یعنی 59ویں سیکنڈکو) گھڑی پر دو سیکنڈ کا وقفہ دیا گیا ۔۔۔۔۔ اور اختتام کچھ یوں ہوا ۔۔۔۔
....,5,4,3,2,1,1,0
زمین کی گردش کے سست ہونے کہ وجہ سے سائنسدانوں کا خیال تھا کہ ہماری گھڑیاں ایک سیکنڈ آگے ہو گئی ہیں ۔۔۔۔ اور اس سیکنڈ کو لیپ سیکنڈ (Leap Second) کا نام دیا گیا اور 2005 کے اختتام پر Greenwich Mean Time میں ایک سیکنڈ کو جمع کر دیا گیا ۔اس کے علاوہ دنیا میں مختلف جگہوں پر موجود 330 ایٹمی گھڑیوں میں بھی ایک سیکنڈ کا اضافہ کر دیا گیا ۔
اس کی وجہ چاند اور سورج ہیں جس کہ وجہ سے مدوجزر ہوتا ہے اور یہی مدوجزر زمین کی رفتار کو سست کرنے کا باعث بنا ۔۔۔ امید ہے مستقبل میں بھی ایسے لیپ سیکنڈ کا اضافہ ہوتا رہے گا ۔۔
اس لیے برائے مہربانی اپنی گھڑیاں ایک سیکنڈ پیچھے کر لیں ۔
 
Top