عمار ابن ضیا
محفلین
کچھ مقامات ایسے ہیں، جہاں ان۔پیج خود ہی حرکات لگادیتا ہے۔ مثلا محلہ یا مجلہ لکھیں تو “ل“ پر تشدید لگ جائے گی، اسی طرح “عنایۃ“ لکھیں تو “ۃ“ پر دو زبر لگادے گا۔اعجاز اختر نے کہا:لیکن یہ ان پیج بھی آٹو کریکٹ کرتا ہے، تعجب ہوا!

ماوراء نے کہا:نام تو تم نے بتایا ہی نہیں؟ اور مجھے کیا معلوم کہ کس نے کہا ہو گا۔![]()
اور دھیان رکھنا۔۔۔اس اندھیری سڑک پر کہیں گم نہ ہو جاؤ۔
فرذوق، اسے جو مرضی مشورہ دے لو۔ کرنی اس نے اپنی ہی مرضی ہوتی ہے۔

بے وفاؤں سے وفا کرتے حیات گزری ہے ۔
یہ تو وفاپرست وائرس سے وفا کر گیا
رکھ لیں جی ان کی وفا پر بھی نظر مگر وفا کے سوا کچھ اور نہ پائیں گے۔