وفا پرست محب۔۔۔۔؟

اعجاز اختر نے کہا:
لیکن یہ ان پیج بھی آٹو کریکٹ کرتا ہے، تعجب ہوا!
کچھ مقامات ایسے ہیں، جہاں ان۔پیج خود ہی حرکات لگادیتا ہے۔ مثلا محلہ یا مجلہ لکھیں تو “ل“ پر تشدید لگ جائے گی، اسی طرح “عنایۃ“ لکھیں تو “ۃ“ پر دو زبر لگادے گا۔


:!:
 
ماوراء نے کہا:
نام تو تم نے بتایا ہی نہیں؟ اور مجھے کیا معلوم کہ کس نے کہا ہو گا۔ :roll:
اور دھیان رکھنا۔۔۔اس اندھیری سڑک پر کہیں گم نہ ہو جاؤ۔


فرذوق، اسے جو مرضی مشورہ دے لو۔ کرنی اس نے اپنی ہی مرضی ہوتی ہے۔

اتنی مان کر بھی اپنی ہی مرضیاں کرتا ہوں یعنی کسی حال میں بھی کوئی خوش نہیں ہوتا

نہ وفا سے نہ جفا سے :wink:
 

F@rzana

محفلین
محترم وفا پرست

سلام
کل، کیا کیا تھا:confused:
اسکرین بلینک ہوگیا اور مجبورا پی سی بند کرنا پڑا:(
تم نے کوئی وائرس بھیج دیا تھا کیا؟:shock:
 
وعلیکم سلام

توبہ توبہ کیا تم نے مجھے آن لائن دہشت گرد سمجھ رکھا ہے جو لوگوں کے کمپیوٹروں کے چراغ گل کرتا پھرتا ہے۔

یہاں کیا Disclaimer لگاؤ کہ پیغام وصول کرتے ہوئے تسلی کر لیں کہ پیغام خالی ہاتھ ہی ہے اپنے ساتھ کوئی وائرس یا جاسوس پروگرام تو نہیں لے کر آیا۔ سراسر آپ کی اپنی ذمہ داری ہے ، محب علوی وفا پرست ایسے کسی نقصان کے لیے قطعا ذمہ دار نہ ہوگا۔ بات کرنی ہے تو اپنے رسک پر کیجیے اور وفا پرستوں سے بیوفائی کی امید ہرگز ہرگز نہ کیجیے کیونکہ

بے وفاؤں سے وفا کرتے حیات گزری ہے ۔
 

F@rzana

محفلین
چاہت میں ہم نے طور پرانے بدل دیئے
جذبہ ہر اک سنبھال کے خانے بدل دئے

اف توبہ، اتنا لمبا لیکچر:rolleyes:
 

پاکستانی

محفلین
کیسے کہہ دوں کہ بدلتے ہوئے موسم تم ہو
بے وفا وقت بھی اتنا نہیں جتنے تم ہو

آو اِس بار کسی شخص کو ضامِن کر لیں
میرے نزدیک تو ہر بار بدلتے تم ہو

laugh.gif
spying.gif
sunglasses2.gif
 
Top