وفاق حقوق دے ورنہ سقوط ڈھاکا جیسے سانحات کیلیے تیار رہے، پختونخوا حکومت

کاشفی

محفلین
وفاق حقوق دے ورنہ سقوط ڈھاکا جیسے سانحات کیلیے تیار رہے، پختونخوا حکومت
208387-KpK-1387319487-409-640x480.jpg

پشاور: خیبرپختونخوا حکومت نے بجلی کے خالص منافع،صوبہ کے حصہ کے پانی اورگیس کے حوالے سے مرکز اور دیگر صوبوں کے ذمے اربوں روپے بقایاجات کی فوری طورپرادائیگی اورمرکزکے پاس سالہا سال سے صوبے کے حوالے سے پھنسے ہوئے بڑے منصوبوں کو فوری طورپرمنظور کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے اعلان کیاہے کہ صوبائی حکومت صوبے کے مذکورہ حقوق کے حصول کے لیے تمام سیاسی جماعتوں اورسابق وزرائے خزانہ کی مشاورت سے بھرپورسیاسی ،آئینی اورقانونی جدوجہد کرے گی اور یہ معاملہ منطقی انجام تک پہنچایا جائے گا۔

بصورت دیگرسقوط ڈھاکا سے سبق حاصل نہ کرنیوالوں کوایسے دیگرسانحات کیلیے بھی تیاررہناچاہیے۔

مزید پڑھیں۔۔
 

کاشفی

محفلین
پی ٹی آئی ۔۔اور عمران خان کے ہمدرد کچھ فرمائیں۔۔چُپ مت سادھیں۔۔
ورنہ ہم یہ کہنے میں حق بجانب ہوں گے کہ عمران خان ایسا شخص ہے جس کے متعلق ہم کہہ سکتے ہیں کہ - ہاتھی کے دانت کھانے کے اور دکھانے کے اور
 

کاشفی

محفلین
گم ہوگئے ہمدردان پی ٹی آئی۔۔منافقت کی بھی حد ہوتی ہے۔۔۔ کس طرح یہ لوگ ملک میں بہتری لا سکتے ہیں۔جب پی ٹی آئی جو کہ طالبان کے ہمدرد ہیں ۔۔ملک کے خلاف بولیں تو انہیں غدار نہیں کہتے لوگ۔۔کتنے وہ لوگ ہیں (وہ کہ جگہ عمران خان کا استعمال کیا ہوا وہ لفظ استعمال کریں جو اس نے سپریم کورٹ اور جج کے لیئے استعمال کیا تھا)۔۔ ان کے خلاف کچھ نہیں بول سکتے۔۔منہ چھپا رہے ہیں۔۔۔۔
 

محمداحمد

لائبریرین
آپ پی ٹی آئی کے نہیں ہیں۔۔اس لیئے میرے بھائی میرے الفاظ آپ کے لیئے نہیں تھے۔۔۔
میں تو پی ٹی آئی کے ہمدردان کو مخاطب کررہا ہوں وہ کہاں منہ چھپائے گم ہوگئے ہیں۔۔۔
:)

نہیں ! ایسی بات نہیں ہے۔

جاننے والے جانتے ہیں کہ میں بہت سے معاملات میں پی ٹی آئی کو سپورٹ کرتا ہوں۔ لیکن غیر مشروط حمایت کسی کی بھی نہیں کی جا سکتی۔
 

کاشفی

محفلین
نہیں ! ایسی بات نہیں ہے۔

جاننے والے جانتے ہیں کہ میں بہت سے معاملات میں پی ٹی آئی کو سپورٹ کرتا ہوں۔ لیکن غیر مشروط حمایت کسی کی بھی نہیں کی جا سکتی۔
اچھا۔۔بہتر۔۔
لیکن پھر بھی میرے الفاظ پی ٹی آئی والوں کے لیئے ہی ہیں۔۔۔ وہ اب کیوں شرما رہے ہیں انہیں غدار کہتے ہوئے۔۔سمجھ نہیں آئی۔۔۔
 
پی ٹی آئی شاید یہ بات فراموش کر رہی ہے کہ جن اثاثوں کے واجبات کی وہ بات کر ہے ہیں وہ کہاں واقع ہیں اور جہاں واقع ہیں وہاں کی عوام اس پر اپنا حق جتاتی ہے "کے پی کے" کی حکومتوں کو غاصب اور لٹیرے قرار دیتی ہے اور "کے پی کے "سے علیحدگی کا مطالبہ کرتی ہے۔
کہیں یہ مطالبہ اس لیے ہی تو نہیں کیا گیا کہ معاملہ طول پکڑے اور ہزارہ کے عوام کا جو الگ صوبہ یا وفاق سے الحاق کا مطالبہ ہے وفاقی حکومت تنگ آکر اسے پورا کر دے اور پھر" کے پی کے " کی حکومت سے کہے" کادے وجبات"؟؟
فاٹا وفاق کا، گلگت بلتستان الگ ہے، ہزارہ بھی تم سے الگ ہے وفاق کے زیرِ انتظام قبائلی ایجنسیز کو بھی تم اپنا کہتے تھے اب جو باقی صوبہ بچا ہے اسے بیٹھ کر چوپو۔
 

کاشفی

محفلین
پی ٹی آئی کے حمایتی منہ چھپائے پھر رہے ہیں۔۔
یا پھر خود کو پی ٹی آئی کا نہ کہہ کر منہ دکھانے کی کوشش کررہے ہیں۔۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
حیرت ہے پی ٹی آئی کو کوئی بھی حمایتی ابھی تک نہیں آیا کہ ایک بندے کو ان کے آنے کا بہت انتظار ہے۔
 

کاشفی

محفلین
لیکن مجھے حیرت نہیں ہورہی ہے ۔۔۔پی ٹی آئی والے اب خود کو پی ٹی آئی کا نہ کہہ کر چہرہ دکھا رہے ہیں۔۔۔
ہاتھی کے دانت کھانے کے اور دکھانے کے اور۔۔
کامیابی اُسے ہی ملتی ہے جو اصول پسند ہو۔۔۔لوٹا نہ ہو۔۔۔۔
 

کاشفی

محفلین
پی ٹی آئی والے فوراَ الطاف بھائی کے نام والی لڑیوں میں آجاتے ہیں۔۔۔لیکن ادھر آتے ہوئے انہیں شرم آرہی ہے۔۔۔تعصب کی بھی حد ہوتی ہے۔۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
چلو بھئی آ جاؤ پی ٹی آئی والو اور کر دو اعلان کہ جو بھی پاکستان کو توڑنے کی بات کرے وہ غدارِ پاکستان ہے۔
 

کاشفی

محفلین
پتا نہیں اب پی ٹی آئی والے کیوں منہ چھپا رہے۔
جب کہ کچھ پی ٹی آئی والے پی ٹی آئی والوں کو دعوت دے رہے کہ وہ آئیں اور بولیں ۔۔جب کہ سب کو معلوم ہے کہ وہ خود پی ٹی آئی کے ہیں۔۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
کون کون پی ٹی آئی کا ہے؟ نام لینے میں شرم آ رہی ہے کیا؟
کُھل کر نام لینا چاہیے لوگوں کو اور اپنا بھی بتانا چاہیے کہ وہ کس پارٹی سے تعلق رکھتے ہیں؟
 

کاشفی

محفلین
کون کس پارٹی سے ہمدردی رکھتا ہے۔۔وہ سب کو معلوم ہے۔۔۔
جہاں عمران خان کی بات کی وہاں فوراَ سے آگ بھڑک اُٹھی کہ عمران خان کے خلاف ایسا مت بولو۔۔ویسا مت بولو۔۔
میں جس پارٹی سے ہمدردی رکھتا ہوں وہ سب کو معلوم ہے۔۔جنہیں نہیں معلوم وہ احمقوں کی دنیا میں رہتے ہیں۔۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
جہاں الطاف کی بات کی وہیں مرچیں لگ جاتی ہیں۔
مجھے کسی بھی پارٹی سے جوڑنے والے احمقوں کی جنت میں رہتے ہیں۔
 

کاشفی

محفلین
بس جہاں ان کے اپنوں کا نام لیا وہاں دماغ میں سوار الطاف بھائی کا نام آگیا زباں پر۔۔۔
اپنوں کا نام لیتے ہوئے لوگوں کو شرم آرہی ہے۔۔۔الطاف بھائی کا نام فوراَ آگیا۔۔
الطاف بھائی کو دماغ میں سوار کرنے کے بجائے ۔۔لوگ اللہ اللہ کریں۔۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
جہاں عمران کا نام آیا، لوگوں کو بھاگتے ہی بنتی ہے۔
لوگوں کے ذہنوں میں عمران اس بُری طرح سوار ہے کہ رات کو سوتے میں اس سے ڈرتے ہیں۔ ہاہاہاہاہا
 
Top