وطنِ عزیز کے سوئے ہوئے لوگ

ظفری

لائبریرین
[ame="http://www.youtube.com/watch?v=4Q1nv1YyI74&feature=related"]http://www.youtube.com/watch?v=4Q1nv1YyI74&feature=related[/ame]​
 

شمشاد

لائبریرین
ظفری بھائی ہماری حکومت یہی روشن خیالی تو چاہتی ہے۔
بہت شکریہ کہ آپ نے یہ ویڈیو کلپ شیئر کیا۔

انا للہ و انا الیہ راجعون۔
 

نبیل

تکنیکی معاون
شمشاد بھائی، عام لوگوں کی دین کے بارے میں معلومات ایک مدت ایسی ہی چلی آ رہی ہیں۔ موجودہ حکومت نے اس جہالت میں کوئی خاطر خواہ اضافہ نہیں کیا ہے۔
 

قیصرانی

لائبریرین
اس سکرین شاٹ‌ میں‌پیلے رنگ والے ڈبے میں‌ لکھا ہوا ہے بدکار عورت بھی ان لوگوں‌ میں‌شامل ہے جن کی اس رات میں مغفرت نہیں‌ ہوتی۔ کیا یہ کوئی غلطی سے لکھا گیا ہے یا پھر اصل متن ہی وہی ہے؟ یعنی بدکار مرد کے بارے کچھ نہیں لکھا گیا؟

2-4.jpg


براہ کرم اس بات کو مذہبی بحث مت بنا دیجئے گا۔ صرف مختصر جواب ہی بہتر رہے گا
 

شمشاد

لائبریرین
نبیل بھائی مجھے آپ کی بات سے اتفاق ہے۔ موجودہ حکومت نے اس پر جلتی کا کام کیا ہے۔ اسلام آباد میں بغیر دوپٹے لیئے جلوس کہ ہمیں ایسا ہی اسلام چاہیے۔

اتنا دکھ ہوا ہے مجھے یہ سب دیکھ کر کہ میں بتا نہیں سکتا۔ اچھے خاصے باریش حضرات اور انہیں اتنا بھی علم نہیں۔ انتہائی افسوسناک ہے۔
 
Top