وسٹا کی بورڈس اور کیبورڈ کرئیٹر eسنپ پ

الف عین

لائبریرین
حنا فیصل ایم ایس کی بورڈ لے آؤٹ کرئیٹر ڈاؤن لوڈ نہیں کر سکیں۔ آج میں نے اسے اور وسٹا پر کام آنے والے مختلف کی بورڈس یہاں اپ لوڈ کر دئے ہیں۔
MSKLC
http://www.esnips.com/doc/a0536999-5f3d-4e9e-a918-222b57050471/Keyboard-Layout-Creator
اردو دوست۔2
http://www.esnips.com/doc/bfd90d45-aad1-4207-afee-912fcf389a24/Urdost
صوتی۔3
http://www.esnips.com/doc/8f6c82f5-7a1c-4662-a8f6-8b51417b4d20/Sautee3
مقتدرہ:
http://www.esnips.com/doc/3affa12e-a5a2-40f4-a4c7-89e2b5c5b348/Muqtadira
آفتاب:
http://www.esnips.com/doc/1adfe597-9793-4b77-9ea8-c4ad76d0c425/aftaab
 
الف عین

لائبریرین
حنا اب تو یہاں آ جاؤ۔
ایک بات اور۔ اس کے لیے ڈاٹ نیٹ ورژن 2 کی ضرورت بھی ہے یہ بھی مائکرو سافٹ کی سائٹ اس وقت تک ڈاؤن لوڈ نہیں ہونے دے گا جب تک کہ اصل ونڈوز نہ ہو۔ اس لیے اسے الگ سے ڈاؤن لوڈ کرنے کی بجائے کسی کمپیوٹر میگزین کی کور سی ڈی سے انسٹال کر لو تو بہتر ہے۔ ویسے یہ بھی ممکن ہے کہ تم اسی وقت اس کو انسٹال کرنے کی کوشش کرو جب انٹر نیٹ سے کنیکٹیڈ ہو۔ ممکن ہے کہ سافٹ وئر اور م س کو بیوقوف بنانے میں کامیاب ہو جاؤ اور MSKLC ہی ڈاٹ نیٹ 2۔0 بھی ڈاؤن لوڈ کر کے انسٹال کر لے۔
 
حنا فیصل

محفلین
حضرت
!
بہت بہت شکریہ بلکہ ٹینکریہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
میں اب کیا کہوں یقینا لفظ کم ہیں اور تعریف زیادہ
استاد محترم میں ان کو ڈائون لو ڈ کر لوں
پھر آپ کی خدمات حاصل کرتی ہوں
 
حنا فیصل

محفلین
سلام
اپ کے پاکٹ میں نے ایک صفحہ ساز دیکھا
یہ کیا بلا ہے اور اس کا کچھ فائدہ ہے ؟؟؟؟

ڈاٹ نیت ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کو تو بعد میں دیکھوں گی پہلے اس کو تو ڈائون لود کروں

ٹھینکریہ اگین
 
الف عین

لائبریرین
صفحہ ساز دیکھا ڈاؤن لوڈ کر کے؟۔ یہ بھی ان پیج کی طرح کا اردو ورڈ پروسیسر بلکہ ڈی ٹی پی پیکیج ہے۔
لیکن اب اس سے زیادہ بہتر ناشر ہے، اس میں بھی وہی عابد فانٹ استعمال ہوتا ہے جو صفحہ ساز میں ہے۔ ناشر کے لیے
http://ildc.gov.in
جا کر دیکھو۔
 
arifkarim

معطل
حنا فیصل ایم ایس کی بورڈ لے آؤٹ کرئیٹر ڈاؤن لوڈ نہیں کر سکیں۔ آج میں نے اسے اور وسٹا پر کام آنے والے مختلف کی بورڈس یہاں اپ لوڈ کر دئے ہیں۔
MSKLC
http://www.esnips.com/doc/a0536999-5f3d-4e9e-a918-222b57050471/Keyboard-Layout-Creator
اردو دوست۔2
http://www.esnips.com/doc/bfd90d45-aad1-4207-afee-912fcf389a24/Urdost
صوتی۔3
http://www.esnips.com/doc/8f6c82f5-7a1c-4662-a8f6-8b51417b4d20/Sautee3
مقتدرہ:
http://www.esnips.com/doc/3affa12e-a5a2-40f4-a4c7-89e2b5c5b348/Muqtadira
آفتاب:
http://www.esnips.com/doc/1adfe597-9793-4b77-9ea8-c4ad76d0c425/aftaab

key board layout manager اس سے بہتر ہے
 
الف عین

لائبریرین
بس لوگوں کو علم نہیں ہے کہ ان پیج کے متبادل بھی ہیں، اور اس طرح چوری کے لئے اپنی مجبوری مانتے ہیں۔ بالکل اسی طرح جیسے لوگوں کے ذہن میں آفس مطلب م س آفس، اسی طرح جیسے کہا جاتا ہے کہ
ٹھنڈا مطلب کوکاکولا
ناشر اور صفحہ سازکی تحریر واقعی بہت خوبصورت ہے۔
 
Top