وسٹا بزینس میں اردو؟

راعمس

محفلین
کیا وسٹا بزینس میں اردو لکھنے کی سہولت ہے؟ مجھے کہیں پتا نہیں چل رہا۔ یونیورسٹی کی طرف سے یہی ایڈیشن ملا ہے۔
 

الف عین

لائبریرین
ایک دوسرے ٹاک میں پوسٹ کر چکا ہوں۔ ہر زبان کی سپورٹ وسٹا میں پہلے سے ہی انسٹال ہوتی ہے۔ محض زبان کا اضافہ کرنے کی ضرورت ہے۔ کنٹرول پینل۔ Add language (regional and Language setting می۔ اردو بطور زبان، اور اگر ڈئفالٹ مقتدرہ نما کی بورڈ پسند نہیں تو اپنا انسٹال کیا ہوا کی بورڈ سلیکٹ کریں اور ٹائپ کریں۔
وسٹا کے اردو صوتی کی بورڈ کے روابط ابھی دوسری جگہ دے چکا ہوں۔
 
Top