اس کے بعد چین میں مداخلت اون کرنا ہی رہ جائے گی باقی ہمسائے تو سب ہو گئےاگر ماضی میں ایران کے اندر پاکستانی ایجنسیوں کی مداخلت ، یا کم از کم نان اسٹیٹ ایکٹرز کی چھیڑ چھاڑ کا اعتراف وزیراعظم نے کر ہی دیا ہے تو آپ اسے 'اون' کرنے میں بخل کا مظاہرہ نہ کریں ۔۔۔!فرنٹ فٹ پر کھیلیں ۔۔۔!
![]()