مبارکباد وزیراعظم محمد نواز شریف آج اپنی 64ویں سالگرہ منائیں گے

آپ اپنا سوال کیجئے جناب :)
شفٹ ایم سے دیکھئے کیا ہوتا ہے بھلا :)
سوال کیا تھا پہلے اب بھول گیا ہوں اور مٹی پانے کا فیصلہ کر چکا ہوں۔ البتہ ایک ٹپ دینا چاہتا ہوں اگر آپ مریم نواز سے سوشل میڈیا کے رابطہ کرنا چاہتے ہیں تو اسکا بہتر ذریعہ ٹویٹر ہے۔ اس پر وہ جواب دے بھی دیتی ہیں کبھی کبھار
 
قیصرانی

لائبریرین

میں نے نوٹ کیا ہے کہ ایڈمنز ان پیجز کو اور ہینڈلز کو چلا رہے ہوتے ہیں۔ اصل مالکان پتہ نہیں کہاں ہوتے ہیں :)
 
اکثر ایسا ہی ہوتا ہے،لیکن ٹوٹر مریم نواز کیلئے صحیح ہے وہ واقعی خود ہی جواب دیتی اکثر، اور بلاول بھٹو بھی خود ہی ٹوٹر پر جواب دیتے ہیں
 
قیصرانی

لائبریرین
اکثر ایسا ہی ہوتا ہے،لیکن ٹوٹر مریم نواز کیلئے صحیح ہے وہ واقعی خود ہی جواب دیتی اکثر، اور بلاول بھٹو بھی خود ہی ٹوٹر پر جواب دیتے ہیں
آپ چونکہ اس جماعت کے لئے نرم گوشہ رکھتے ہیں، ذرا مل کر سوچتے ہیں کہ کیا جواب ملے گا اس سوال کا :)
مریم نواز شریف کے پاس پارٹی چیئرمین کی بیٹی ہونے کے علاوہ کیا کوالی فیکیشن ہے کہ وہ اس یوتھ لون پروگرام کو چلانے لگی ہیں :)
 
1-آپ نے درست کہا میں ن لیگ کیلئے نرم گوشہ رکھتا ہوں۔
2- آپ کو ایک راز کی بات سرعام بتاؤں، میرے دل میں تحریک انصاف اور تحریک منہاج القرآن کے مخلص کارکنوں کے لئے محبت ن لیگ سے زیادہ ہے۔
3- میرا اختلاف تحریک انصاف اور تحریک منہاج القرآن کی قیادت سے ہے۔
4-مریم نواز کی بنیادی کولیفیکیشن یہی ہوگی جو آپ نے بیان کی ہے لیکن ایک بات اور یقینی ہے کہ مریم نواز بہت سلجھی ہوئی اور تعلیم یافتہ خاتون ہیں میں حقیقتاً ان کی شخصیت سے متاثر ہوں۔ نواز شریف کی بیٹی ہونے کی وجہ سے متاثر نہیں ہوں۔
 
ایک پر ہم دونوں متفق ہیں
دو پر ایک چھوٹا سا تبصرہ کہ آپ کے نام کا حصہ قادری جو آپ کی ویب سائٹ پر تھا، اس بات کی وضاحت کرتا ہے :)
تین نمبر پر میں بھی متفق ہوں
چار نمبر پر میں صرف اتنا کہوں گا کہ جس کا کام اسی کو ساجھے۔ حلوائی کی دکان پر نانا جی کی فاتحہ نہ ہی ہو تو اچھا ہے۔ پورے ملک میں ان سے بہتر اور تعلیم یافتہ افراد بھی موجود ہیں :)
 
2- کو آپ صحیح نہیں سمجھے، میں منہاج القرآن والا قادری نہیں ہوں :) ۔ میں نے ان دونوں جماعتوں کے کارکنوں کا جذبہ دیکھا ہے، ویسے میں عمران کو مشرف سے بہت بہتر سمجھتا ہوں۔
ابھی تک پتہ نہیں اس بات کو جانے یا نہیں کہ میں ایک کھلے زہن کا آدمی ہوں۔
البتہ ایک اضافی بات یہ ہے کہ دشمن کی خوبیوں پر پہلے نظر ڈالنے کی کوشش کرتا ہوں، ;)
 
دوستانہ :)
 
ساجد

محفلین
یارو نواز شریف اپنا چاچا جی ہے ۔ سالگرہ کی مبارک دینے میں کوئی حرج نہیں ۔ چاچے کی سیاست پر یہاں بات نہ کریں بلکہ دیکھیں کہ چاچا چو نٹھیا ہو گیا ہے اور ابھی تک جوانوں کی طرح ایکٹو ہے :)
 
Top