وزٹ کیجیئے موسیقی سے ریلیٹیڈ ویب سائٹ

پی کے ٹن

محفلین
اچھی ویب سائٹ ہے لیکن اس میں بھی میری مطلوبہ غزل نہیں ہے آصف مہدی حسن کی غزل " سنا ہے لوگ اسے آنکھ بھر کے دیکھتے ہیں " پاکستانی فلم " جنت کی تلاش " کی غزل ہے نٹ پہ ڈھونڈ ڈھونڈ کر مر گیا ہوں کہیں نہیں ملی
 
گرو جی

پی کے ٹن ہو کر ڈھونڈیں گے تو کہاں‌ ملے گی
 
Top