ورڈ پریس پر اردو بلاگ بنایا

جاویداقبال

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ وبرکاتہ،

میں نےورڈ پریس پر نیا بلاگ بنایاہے لیکن وہ تو انگریزی میں ہے اسکواردو میں کسطرح بنایاجاسکتاہے۔

http://javediqbal26.wordpress.com

براہ مہربانی اسکواردو میں کسطرح بنایاجائےگا۔


والسلام
جاویداقبال
 

دوست

محفلین
پاء جی آپ زیادہ سے زیادہ ایچ ٹی ایم ایل کے فونٹس ٹیگ لگا کر اپنی پوسٹ کا فونٹ بدل سکتے ہیں۔ تھیم انگریزی میں ہی رہیں گے سارے۔
 

جاویداقبال

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ وبرکاتہ،

شاکربھائی، اورسنائیں کیاحال احوال ہے؟ ان کوکسطرح تبدیل کیاجاسکتاہے۔ جبکہ یہ کچھ بلاگ ہیں جوکہ ورڈپریس میں ہیں لیکن یہ توسارےکےسارے ہی اردومیں ہی ہیں۔


والسلام
جاویداقبال
 
Top