ورڈ پریس میں مہر نستعلیق کیسے نصب کریں

السلام علیکم
میں اپنی ویب سائٹ پر مہر نستعلیق فونٹ نصب کرنا چاہتا ہوں، بایں طور کہ ہو ہر جگہ اپنی اصل صورت پر دکھے؛ خواہ موبائل ہو، کمپیوٹر ہو ی اور کوئی ڈیوائس۔
طریقہ کار مطلوب ہے۔
 
الف نظامی

لائبریرین
مسئلہ یہ ہے کہ کوڈنگ کیسے کی جائے مطلوبہ فونٹ کی۔

ورڈ پریس کے تھیم کے ساتھ ایک عدد سی ایس ایس فائل style.css ہوتی ہے۔
اس فائل میں مندرجہ ذیل کوڈ لکھ دیں

کوڈ:
  @font-face {
  font-family: "یہاں فاونٹ کا نام لکھیں";
  src: url("font.otf");
  }
url میں آپ نے فونٹ کا پاتھ مہیا کرنا ہے جو آپ ویب سرور پر کہیں رکھ سکتے ہیں۔

اس کے علاوہ اسی فائل میں جہاں
font-family: لکھا ہوا وہاں مطلوبہ فونٹ کا نام لکھ دیں
 
فونٹ کو ttf فائل کے ساتھ اپنی ویب سائٹ پر اپلوڈ کر کے وہاں سے یو آر ایل لے لوں؟
 
ورڈ پریس کے تھیم کے ساتھ ایک عدد سی ایس ایس فائل style.css ہوتی ہے۔
اس فائل میں مندرجہ ذیل کوڈ لکھ دیں

کوڈ:
  @font-face {
  font-family: "یہاں فاونٹ کا نام لکھیں";
  src: url("font.otf");
  }
url میں آپ نے فونٹ کا پاتھ مہیا کرنا ہے جو آپ ویب سرور پر کہیں رکھ سکتے ہیں۔

اس کے علاوہ اسی فائل میں جہاں
font-family: لکھا ہوا وہاں مطلوبہ فونٹ کا نام لکھ دیں
ویب سرور پر ایچ ٹی ایم ایل اور سی ایس ایس فارمیٹ میں رکھنا پڑے گا اور یہ مجھ سے آتا نہیں۔
 
gazi

محفلین
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
ورڈپریس میں ہمنے فونٹ فیس (font face@) کے ذریعے سے اردو فونٹ مہر نستعلیق اپلائی کیا ہے پر یہ دیکھئے کہیں کہیں الفاظ عجیب طرح سے نظر آتا ہے۔
برائے مہربانی اسکا حل بتائیں۔
Raftar.tech
f7CA2EdEhsqaLBtC8
 
Top