1. اردو محفل سالگرہ شانزدہم

    اردو محفل کی سولہویں سالگرہ کے موقع پر تمام اردو طبقہ و محفلین کو دلی مبارکباد!

    اعلان ختم کریں

ورڈ پریس میں مہر نستعلیق کیسے نصب کریں

اسامہ خان برني نے 'اردو بلاگنگ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اپریل 1, 2020

  1. اسامہ خان برني

    اسامہ خان برني محفلین

    مراسلے:
    5
    السلام علیکم
    میں اپنی ویب سائٹ پر مہر نستعلیق فونٹ نصب کرنا چاہتا ہوں، بایں طور کہ ہو ہر جگہ اپنی اصل صورت پر دکھے؛ خواہ موبائل ہو، کمپیوٹر ہو ی اور کوئی ڈیوائس۔
    طریقہ کار مطلوب ہے۔
     
  2. الف نظامی

    الف نظامی لائبریرین

    مراسلے:
    17,545
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
  3. اسامہ خان برني

    اسامہ خان برني محفلین

    مراسلے:
    5
    مسئلہ یہ ہے کہ کوڈنگ کیسے کی جائے مطلوبہ فونٹ کی۔
     
  4. الف نظامی

    الف نظامی لائبریرین

    مراسلے:
    17,545
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    ورڈ پریس کے تھیم کے ساتھ ایک عدد سی ایس ایس فائل style.css ہوتی ہے۔
    اس فائل میں مندرجہ ذیل کوڈ لکھ دیں

    کوڈ:
      @font-face {
      font-family: "یہاں فاونٹ کا نام لکھیں";
      src: url("font.otf");
      }
    url میں آپ نے فونٹ کا پاتھ مہیا کرنا ہے جو آپ ویب سرور پر کہیں رکھ سکتے ہیں۔

    اس کے علاوہ اسی فائل میں جہاں
    font-family: لکھا ہوا وہاں مطلوبہ فونٹ کا نام لکھ دیں
     
  5. اسامہ خان برني

    اسامہ خان برني محفلین

    مراسلے:
    5
    فونٹ کو ttf فائل کے ساتھ اپنی ویب سائٹ پر اپلوڈ کر کے وہاں سے یو آر ایل لے لوں؟
     
    • متفق متفق × 1
  6. اسامہ خان برني

    اسامہ خان برني محفلین

    مراسلے:
    5
    ویب سرور پر ایچ ٹی ایم ایل اور سی ایس ایس فارمیٹ میں رکھنا پڑے گا اور یہ مجھ سے آتا نہیں۔
     
  7. الف نظامی

    الف نظامی لائبریرین

    مراسلے:
    17,545
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    نہیں۔ فونٹ کو کاپی پیسٹ کرنا ہے۔ کسی ایف ٹی پی کلائنٹ کے ذریعےسرور پر اپ لوڈ کر لیں
     
  8. اسامہ خان برني

    اسامہ خان برني محفلین

    مراسلے:
    5
    فونٹ کی ttf۔ فائل کو اپلوڈ کرنا ہے؟
     
  9. gazi

    gazi محفلین

    مراسلے:
    10
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    ورڈپریس میں ہمنے فونٹ فیس (font face@) کے ذریعے سے اردو فونٹ مہر نستعلیق اپلائی کیا ہے پر یہ دیکھئے کہیں کہیں الفاظ عجیب طرح سے نظر آتا ہے۔
    برائے مہربانی اسکا حل بتائیں۔
    Raftar.tech[​IMG]
     

اس صفحے کی تشہیر