ورڈ پریس میں‌پلگ اِن بارے مدد درکار ہے

عبدالرحمٰن

محفلین
پاکستانی نے کہا:
اس کا ایک دیسی حل تو میں نے آپ کو بتا دیا تھا اس سے کام نہیں چل رہا کیا۔
آپ ہی کا دیا ہوا نسخہ کلک والی پوسٹ پر آزماکردیکھا تو کامیاب ہے مگر مسئلہ ایک دو تصویروں کا نہیں‌ہے میں ‌چاہتا ہوں‌کہ کسی پلگ اِن کے ذریعے یہ کام خود کار انداز میں‌ہوتا رہے اس سے ٹائم کی بچت بھی اور سر کھپانا بھی نہیں پڑے گا بہرحال میں‌شاکر بھائی کے کہنے پر اب بلاگ کی تجدید کرنے پر راضی ہوگیا ہوں۔ کیونکہ نئے ورژن میں بغیر پلگ اِن کے یہ سہولت موجود ہے۔
 

دوست

محفلین
جناب آپ ایسا کریں کہ پھر کوئی گیلری شیلری لگاکر دیکھ لیں۔
ایم ایس این پر اس لیے نظر نہیں آرہا تھا کہ لینکس پرنیٹ ذرا بند رہا دو تین دن۔
اب ٹھیک ہے۔
 
Top