ورڈ پریس اردو کے لئے اخبار یا میگزین تھیم

راج

محفلین
ورڈ پریس کے لئے اردو اخبار یا میگزین تھیم پیش خدمت ہے

akhbaryamagzine1.jpg


akhbaryamagzine2.jpg


akhbaryamagzine3.jpg



نیا ڈاونلوڈ لنک
 

خاورچودھری

محفلین
محترم لنک کھولنے پر یہ میسج آرہا ہے

File not found
The file You are looking for... may be deleted by the user or by the Adminstrator !
 

راج

محفلین
معافی چاہتا ہوں فائل اپڈیٹ کرنا تھا اس لئے اپڈیٹ کے بعد لنک کو اپڈیٹ کیا تھا مگر شائد کسی وجہ سے نہیں ہوا ہوگا- اب آپ چیک کر سکتے ہیں
 

asakpke

محفلین
راج صاحب، فائل کو اتار کر لوکل ہوسٹ میں چیک کیا، یہ پیغام آ رہا ہے۔
Fatal error: Call to undefined function get_header() in C:\wamp\www\Akhbar-ya-Magazine\index.php on line 1
get_header فنگشن کس فائل میں ہے؟
 
بہت سادہ اور عمدہ تھیم ہے۔پیش کرنے کا شکریہ
میں نے انٹرینٹ ایکس پلورر8 اور فائر فاکس کے جدید ورژن پر چیک کیا ہے، فائرفاکس پر تو کوئی مسئلہ نہیں ہوا مگر انٹرینٹ ایکس پلورر8میں سوائے پہلے صفحے کے سارے صفحات براؤزر کی بائیں جانب ہوجاتے ہیں اور صفحہ صحیح دکھائی نہیں دیتا ۔اس کا کیا حل ہوگا؟؟؟
 

راج

محفلین
راج صاحب، فائل کو اتار کر لوکل ہوسٹ میں چیک کیا، یہ پیغام آ رہا ہے۔
Fatal error: Call to undefined function get_header() in C:\wamp\www\Akhbar-ya-Magazine\index.php on line 1
get_header فنگشن کس فائل میں ہے؟

بھائی یہ تو ٹیکنیکل مسئلہ ہے اس پر تو راجہ صاحب یا پھر نبیل بھائی جیسے دیگج لوگ ہی روشنی ڈال سکتے ہیں ورنہ میں نے تو پوری طرح ٹیسٹ کے بعد ہی اسے اپلوڈکیاتھا-
 

راج

محفلین
بہت سادہ اور عمدہ تھیم ہے۔پیش کرنے کا شکریہ
میں نے انٹرینٹ ایکس پلورر8 اور فائر فاکس کے جدید ورژن پر چیک کیا ہے، فائرفاکس پر تو کوئی مسئلہ نہیں ہوا مگر انٹرینٹ ایکس پلورر8میں سوائے پہلے صفحے کے سارے صفحات براؤزر کی بائیں جانب ہوجاتے ہیں اور صفحہ صحیح دکھائی نہیں دیتا ۔اس کا کیا حل ہوگا؟؟؟

مطیع صاحب پسند کرنے کا شکریہ
ویسے تو فائر فاکس سب سے بہترین برازر ہے- مگر دنیا میں انٹرنیٹ ایکس پلورر استعمال کرنے والوں کی تعداد زیادہ ہے اس لئے مجبورا اس کا کوئی حل نکالنا ہے ہوگا- میں کوشش کرونگا کہ یہ مسئلہ جلد سے جلد حل کرسکوں
 
مطیع صاحب پسند کرنے کا شکریہ
ویسے تو فائر فاکس سب سے بہترین برازر ہے- مگر دنیا میں انٹرنیٹ ایکس پلورر استعمال کرنے والوں کی تعداد زیادہ ہے اس لئے مجبورا اس کا کوئی حل نکالنا ہے ہوگا- میں کوشش کرونگا کہ یہ مسئلہ جلد سے جلد حل کرسکوں
انتظار کی گھڑیاں بھی بڑی کٹھن ہوتی ہیں بھائی، میں انتظار میں ہوں۔

 

راج

محفلین
بڑی مشکل سے کام سے وقت نکال کر اس پر کام کیا تھا مگر اب پھر سے اس پر کام کرنا تھوڑا مشکل ہو رہا ہے مگر پھر بھی امید ہے کہ جلد سے جلد اس پر کا م شروع کرسکوں یا اگر کسی اور بھائی نے اس پر کام کیا ہے تو وہ برائے مہربانی ہمارے ساتھ اسے شئیر کردیں-
 

راج

محفلین
جی مبین صاحب میرے لئے مشکل یہ ہے کہ اب میں زدو کو استعمال نہیں کر پارہا ہوں یہاں سعودی میں یہ سائٹ بلاک ہو گئی ہے۔ میں کوشش کرونگا کہ اگر مجھے یہ ٹیمپلیٹ اپنے پی سی پر مل جائے تو واپس اپلوڈ کردوں گا کسی اور سرور پر ۔ میں نے ایک اور تھیم پر کام کیا تھا صحاف اخبار کے لئے اگر انہیں نہیں چاہئے تو میں اسے مفحل پر اپلوڈ کردونگا اُس کا اسکرین شاٹ دیکھیں۔

http://imageshack.us/photo/my-images/832/sahafat.jpg/
%D8%AC%DB%8C%20%D9%85%D8%A8%DB%8C%D9%86%20%D8%B5%D8%A7%D8%AD%D8%A8%20%D9%85%DB%8C%D8%B1%DB%92%20%D9%84%D8%A6%DB%92%20%D9%85%D8%B4%DA%A9%D9%84%20%DB%8C%DB%81%20%DB%81%DB%92%20%DA%A9%DB%81%20%D8%A7%D8%A8%20%D9%85%DB%8C%DA%BA%20%D8%B2%D8%AF%D9%88%20%DA%A9%D9%88%20%D8%A7%D8%B3%D8%AA%D8%B9%D9%85%D8%A7%D9%84%20%D9%86%DB%81%DB%8C%DA%BA%20%DA%A9%D8%B1%20%D9%BE%D8%A7%D8%B1%DB%81%D8%A7%20%DB%81%D9%88%DA%BA%20%DB%8C%DB%81%D8%A7%DA%BA%20%D8%B3%D8%B9%D9%88%D8%AF%DB%8C%20%D9%85%DB%8C%DA%BA%20%DB%8C%DB%81%20%D8%B3%D8%A7%D8%A6%D9%B9%20%D8%A8%D9%84%D8%A7%DA%A9%20%DB%81%D9%88%20%DA%AF%D8%A6%DB%8C%20%DB%81%DB%92%DB%94%20%D9%85%DB%8C%DA%BA%20%DA%A9%D9%88%D8%B4%D8%B4%20%DA%A9%D8%B1%D9%88%D9%86%DA%AF%D8%A7%20%DA%A9%DB%81%20%D8%A7%DA%AF%D8%B1%20%D9%85%D8%AC%DA%BE%DB%92%20%DB%8C%DB%81%20%D9%B9%DB%8C%D9%85%D9%BE%D9%84%DB%8C%D9%B9%20%D8%A7%D9%BE%D9%86%DB%92%20%20%D9%BE%DB%8C%20%D8%B3%DB%8C%20%D9%BE%D8%B1%20%D9%85%D9%84%20%D8%AC%D8%A7%D8%A6%DB%92%20%D8%AA%D9%88%20%D9%88%D8%A7%D9%BE%D8%B3%20%D8%A7%D9%BE%D9%84%D9%88%DA%88%20%DA%A9%D8%B1%D8%AF%D9%88%DA%BA%20%DA%AF%D8%A7%20%DA%A9%D8%B3%DB%8C%20%D8%A7%D9%88%D8%B1%20%D8%B3%D8%B1%D9%88%D8%B1%20%D9%BE%D8%B1%20%DB%94%20%D9%85%DB%8C%DA%BA%20%D9%86%DB%92%20%D8%A7%DB%8C%DA%A9%20%D8%A7%D9%88%D8%B1%20%D8%AA%DA%BE%DB%8C%D9%85%20%D9%BE%D8%B1%20%DA%A9%D8%A7%D9%85%20%DA%A9%DB%8C%D8%A7%20%D8%AA%DA%BE%D8%A7%20%D8%B5%D8%AD%D8%A7%D9%81%20%D8%A7%D8%AE%D8%A8%D8%A7%D8%B1%20%DA%A9%DB%92%20%D9%84%D8%A6%DB%92%20%D8%A7%DA%AF%D8%B1%20%D8%A7%D9%86%DB%81%DB%8C%DA%BA%20%D9%86%DB%81%DB%8C%DA%BA%20%DA%86%D8%A7%DB%81%D8%A6%DB%92%20%D8%AA%D9%88%20%D9%85%DB%8C%DA%BA%20%D8%A7%D8%B3%DB%92%20%D9%85%D9%81%D8%AD%D9%84%20%D9%BE%D8%B1%20%D8%A7%D9%BE%D9%84%D9%88%DA%88%20%DA%A9%D8%B1%D8%AF%D9%88%D9%86%DA%AF%D8%A7%20%D8%A7%D9%8F%D8%B3%20%DA%A9%D8%A7%20%D8%A7%D8%B3%DA%A9%D8%B1%DB%8C%D9%86%20%D8%B4%D8%A7%D9%B9%20%D8%AF%DB%8C%DA%A9%DA%BE%DB%8C%DA%BA%DB%94
sahafat.jpg
 

Muhaamd Aftab

محفلین
راج بھائی السلام علیکم
مجھے آپ کی اردو اخبار یا میگزین تھیم بہت پسند آئی ہے مگر ڈان لوڈ لنک کام نہیں کر رہا ،کیا آپ اس کو دوبارہ اپ لوڈ کر سکتے ہیں ۔شکریہ
 

راج

محفلین
آفتاب بھائی وعلیکم السلام
پسند کرنے کا شکریہ مسئلہ یہ ہے کہ بہت پہلے میں نے یہ تھیم بنائی تھی اس لئے اس کی اصل فائلیں نہیں مل رہی ہیں دو بار پی سی تبدیل ہوا اور پھر فارمیٹ بھی ہوا ان سب میں اصل فائل کہاں گئی مل نہیں رہی ہے لیکن اگر ملے تو ضرور شئیر کرونگا۔
 

Muhaamd Aftab

محفلین
راج بھائی
مجھے یہ تھیم مل گئی ہے اور میرےپاس ہے اب مجھے بتاہیں کہ یہاں پر کیسے اپ لوڈ کروں ۔۔۔۔
 

راج

محفلین
بہت بہت شکریہ ۔۔۔۔
زددو یا فور شیر پر اپلوڈ کرنے کے بعد وہاں کا لنک یہاں پر دے دیں۔
 
Top