1. اردو محفل سالگرہ پانزدہم

    اردو محفل کی یوم تاسیس کی پندرہویں سالگرہ کے موقع پر تمام اردو طبقہ و محفلین کو دلی مبارکباد!

    اعلان ختم کریں

ورڈ میں عربی لکھتے وقت اعراب کی پریشانی

طارق راحیل نے 'عربی کے اسباق' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏فروری 18, 2014

  1. طارق راحیل

    طارق راحیل محفلین

    مراسلے:
    448
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    السلام علیکم
    جناب محترم مجھے ورڈ میں عربی لکھتے وقت اعراب کی پریشانی ہوتی ہے
    تشدید زبر زیر پیش تو آجاتے ہیں تنوین اور ساکن جیسے اعراب کیسے لگائے جائیں؟
     
    • متفق متفق × 1
  2. ابن رضا

    ابن رضا لائبریرین

    مراسلے:
    4,236
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    اردو کی بورڈ پر
    تنوین کے لیے ٹلڈا کی (ٹیب کی کے اوپر والی پہلی کی) سے ً ٍ شفٹ اور بغیر شفٹ تنوین حاصل کریں
    ساکن کے لیے شفٹ + 6 کی دبائیں بہْتر
     
  3. طارق راحیل

    طارق راحیل محفلین

    مراسلے:
    448
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    ۔ٹلڈا کی (ٹیب کی کے اوپر والی پہلی کی) سے ً ٍ تو ` اور ٓ آرہا ہے
    ۔
     

اس صفحے کی تشہیر