ورڈپریس کا نیا ورزن

جاویداقبال

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ وبرکاتہ،
ورڈپریس کامیرے پاس ورژن 1-6-3 ہے جبکہ اب نیا ورژن 1-9-3 کاآگیاہے وہ اپڈیٹ نہیں ہورہاہے براہ مہربانی اس کے متعلق بتادیں کہ اس کو کسطرح اپڈیٹ کیاجاسکتاہے مہربانی ہوگی۔ شکریہ

والسلام
جاویداقبال
 

جاویداقبال

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ وبرکاتہ،
یہ ایرر آرہاہے Fatal error: Call to undefined function mbstring_binary_safe_encoding() in /home/vhosts/javediqbal.ueuo.com/wp-admin/includes/class-wp-filesystem-ftpext.php on line 121

والسلام
جاویداقبال
 

زیک

مسافر

جاویداقبال

محفلین
السلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ،
ورڈپریس کمپیوٹر پرڈاؤن لوڈ بھی نہیں ہورہاہے وہ آپشن آتاہے کہ ڈاؤن لوڈ مینجرکو اپڈیٹ کریں
 

جاویداقبال

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ وبرکاتہ،
بھائی مجھے ڈاؤن لوڈ مینجر کوکسطرح ڈاؤن لوڈ کرناہے برائے مہربانی بتادیں اس کو کسطرح ڈاؤن لوڈ کرسکتےہیں۔

والسلام
جاویداقبال
 

جاویداقبال

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ وبرکاتہ،
ویب انکوڈ اور ویب ایڈمن کوورڈپریس پر چڑھالیاہے لیکن اب یہ ایررآرہاہے اس کا کیاحل ہوسکتاہے۔
Fatal error: Cannot redeclare check_password_reset_key() (previously declared in /home/vhosts/javediqbal.ueuo.com/wp-login.php:281) in /home/vhosts/javediqbal.ueuo.com/wp-includes/user.php on line 1961
والسلام جاویداقبال
 

جاویداقبال

محفلین
ویب لوگن لائن نمبر 281
function check_password_reset_key($key, $login) {

ویب انکوڈ میں یوزر لائن نمبر 1961
return new WP_Error( 'invalid_key', __( 'Invalid key' ) );
}
/**
* Handles resetting the user's password.
*
* @param object $user The user
* @param string $new_pass New password for the user in plaintext


یہ ایررآرہاہے اس کو کسطرح حل کرناہے۔
 

جنید اختر

محفلین
السلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ،
ورڈپریس کمپیوٹر پرڈاؤن لوڈ بھی نہیں ہورہاہے وہ آپشن آتاہے کہ ڈاؤن لوڈ مینجرکو اپڈیٹ کریں

وعلیکم السلام ورحمتہ وبرکاتہ جاوید بھائی۔۔۔

ڈاؤن مینیجر اوپن سورس والا استعمال کریں اس کو رجسٹرڈ بھی کرنے کے ضرورت نہیں۔۔۔ :)

http://xdman.sourceforge.net/
 

جاویداقبال

محفلین
شکریہ جنیدبھائی، دراصل اب یہ ایرر آرہاہے اور بلاگ میں لاگن نہیں ہورہاہے یہ ایرر آرہاہے جواوپرلکھاہے۔
 

جاویداقبال

محفلین
اب یھ ایرر آرھاھے لوگن نھیں ھو رھاھے
Fatal error: Cannot redeclare check_password_reset_key() (previously declared in /home/vhosts/javediqbal.ueuo.com/wp-login.php:281) in /home/vhosts/javediqbal.ueuo.com/wp-includes/user.php on line 1961
 
Top