ورڈپریس پوسٹ میں کوڈ کیسے لکھیں

دوست

محفلین
پوسٹ کا سٹیٹس پرائیویٹ ہوگیا تھا۔اس کو دوبارہ پبلک کرکے شائع کیا ہے تو دوبارہ سے وہی نظر آرہا ہے۔
یعنی اس کے بغیر
دوبارہ ٹرائی فرماتا ہوں۔
گھمن گھیریاں ہی ہے یہ ویب بھی۔ ایک ٹھیک دوسرا خراب۔ :roll: :roll:
 

دوست

محفلین
لو ہور سن لو۔
فائر فاکس میں بائیں سے دائیں سمت اور کوڈ بے لگام۔
آئی ای میں دائیں سے بائیں اور وِد لگام :?
ایک ہی صفحہ دو مختلف نتائج۔
 

زیک

مسافر
مجھے تو فائرفاکس اور آئی‌ای دونوں میں صحیح دکھائی دے رہا ہے۔ بس فائرفاکس میں horizontal scroll bar ہے اور آئی‌ای میں نہیں۔

آپ اپنی cache حذف کر کے ٹرائی کریں۔
 

دوست

محفلین
چلیں جی چلن دیو ایسے ہی۔
اگر آپ کو ٹھیک دکھ رہا ہے، ویب پراکسی پر سب ٹھیک ہے تو پھر ٹھیک ہی ہوگا۔ ادھر بھی ہوجائے گا۔
میرے نیٹ ورک کے ساتھ پتہ نہیں کیا پرابلم ہے۔ ویب پیج پتہ نہیں کہاں سٹور کرلیتا ہے ٹھک سے وہی بار بار دکھاتا ہے۔ :?
 
Top