ورنیسکا بانیا کا قفلانِ محبت والا پُل اور نووی ساد

یاز

محفلین
ss18.jpg
 

یاز

محفلین
اس کے ساتھ ہی زمینی سفر کا خاتمہ ہوا۔ اطالوی سرزمین پہ تصویرکشی کر کر کے اتنا اکتا چکے تھے کہ یہاں بہت ہی کم تصاویر بنائیں۔ جہاز میں بیٹھے تو خیال آیا کہ بلغراد کی تو شاید ہی کوئی تصویر بنائی ہو۔ سو ٹیک آف کرتے ہوئے فضا سے ہی بلغراد کی چند تصاویر لے پائے۔
ss27.jpg
 
Top