اگر صرف تین چار کھلاڑی ہی کھیل کا معیار ہیں تو پھر نیوزی لینڈ بھی ان کو ہرا سکتی ہےfahim نے کہا:جس ٹیم میں گلکرسٹ ، ہیڈن ، پونٹنگ ، ہسی اور میگراتھ جیسے کھلاڑی ہوں۔
اس ٹیم کو اگر کوئی ٹیم ہرا سکتی ہے تو وہ وہ ٹیم ہوگی۔ جس میں
اسمتھ ، کیلس ، گبز ، باؤچر اور پولاک جیسے کھلاڑی ہوں۔
باقی آپ خود سمجھ دار ہیں![]()