والدین کے حقوق پر ایک بہت ہی پیارا بیان

سیما علی

لائبریرین

جزاک اللہ
اللہ تعالیٰ نے کائنات میں افضل اور اشرف مخلوق انسان کو بنایا ہے۔ والدین درحقیقت انسان کے دنیا میں آنے کا ذریعہ ہوتے ہیں،ہمارا وجود والدین کی وجہ سے ہوتا ہے ، اسی لئے اللہ تعالیٰ نے بھی والدین کے ساتھ حُسن سلوک کا حکم دیا اور ان کے حقوق کی ادائیگی کی تلقین کی ہے۔محبت کا جذبہ فطری طور پر بدرجہ اتم والدین کو عطا کیا گیا ہے۔اولاد کے لئے والدین دنیا کی سب سے بڑی نعمت ہیں،والدین کی جس قدر عزت و توقیر کی جائے گی اسی قدر اولاد سعادت سے سرفراز ہوگی شریعت میں والدین کے ساتھ حُسن سلوک کا حکم دیا گیا ہے۔
پروردگار ہمیں توفیق عطا فرمائے کہ کچھ تھوڑا سا حق ادا کرسکیں ۔۔آمین
 
arshadmm

محفلین

آمین
 
ایس ایس ساگر

آمین ثم آمین
 
آخری تدوین:
Top