واشنگٹن چڑیا گھر: پانڈا کا بچہ ہلاک. بشکریہ وائس آف امریکہ، اردو سروس

قیصرانی

لائبریرین
واشنگٹن کے چڑیا گھر سے یہ ’ناخوشگوار‘ خبر موصول ہوئی ہے کہ وہاں گذشتہ ہفتے جنم لینے والا پانڈا کا بچہ ہلاک ہوگیا ہے۔

جانوروں کے باغ کے منتظمین کا کہنا ہے کہ اُنھوں نے اتوار کی صبح ’بیبی پانڈا‘ کی ماں، مائی زِنیانگ کو پریشانی کے عالم میں مدد کے لیے چیخ و پکار کرتے ہوئے سنا۔

ڈنگر ڈاکٹر دوڑتے ہوئے آئے اور بچے کے دل کو بحال کرنے کی سرتوڑ کوشش کی اور زندگی بچانے کے تمام طریقے اپنائے، لیکن کوئی تدبیر کارگر نہ ہوئی۔

قیصرانی

لائبریرین
اس میں یہ لائن مجھے بہت اچھی لگی اور ابھی تک ہنسی نہیں رک رہی

ڈنگر ڈاکٹر دوڑتے ہوئے آئے اور بچے کے دل کو بحال کرنے کی سرتوڑ کوشش کی اور زندگی بچانے کے تمام طریقے اپنائے، لیکن کوئی تدبیر کارگر نہ ہوئی۔
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
لو جی پانڈے کا معصوم سا بچہ وہاں مر گیا ہے اور اشتیاق علی بھائی آپکو یہاں کی پڑی ہوئی ہے۔ وہ لطیفہ نہیں سن رکھا شائد آپ نے
اوبامہ: اگر میں 1کروڑ مسلم مار دوں تو کسی کو پرواہ نہ ہوگی:thinking:
بش: وہ کیسے؟o_O
اوبامہ راہ جاتے لڑکے سے: میں نے منصوبہ بنایا ہے کہ کروڑ مسلم اور کترینہ کیف کو مار دینا ہے۔:twisted:
لڑکا: کترینہ کیف کو؟ :eek: وہ کیوں؟:cry:
اوبامہ واپس بش سے بات کرتے ہوئے: دیکھو کسی کو پرواہ نہیں:p
 
اشتیاق علی

آپ نے تو بات مذاق اور لطیفہ کی نظر کر دی ۔ :(
 
Top