وارد میں کالر ٹیون کو کس طرح ختم کیا جا سکتا ہے

کالر ٹیون کا مطلب ہے کہ جب کوئی آپ کو کال کرے تو اسے ایک مخصوف رنگ بیک ٹون آئے جیسے میوزک وغیرہ

لیکن اس سروس کے چارجز بھی ہیں۔ اب اسے ختم کرنے کا طریقہ سمجھ نہیں آ رہا۔ آپ جانتے ہوں تو مہربانی کر کے بتا دیجئے
 
Top