1. اردو محفل سالگرہ شانزدہم

    اردو محفل کی سولہویں سالگرہ کے موقع پر تمام اردو طبقہ و محفلین کو دلی مبارکباد!

    اعلان ختم کریں

وارث کا بک شیلف

محمد وارث نے 'میرا بک شیلف' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏دسمبر 20, 2008

  1. محمد وارث

    محمد وارث لائبریرین

    مراسلے:
    27,164
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    میرا بُک شیلف - حصہ فلسفہ، تاریخ، مذہب

    فلسفہ


    1- The Greek Thinkers by Thodor Gomperz (English translation from German by Laurie Magnus)
    Four Volumes, 7th Impression 1964
    John Murray, London

    2- The Story of Philosophy by Will Durant
    2nd Ed., 5th Printing 1953
    Simon & Schuster, New York

    3- History of Western Philosophy by Bertrand Russell
    Routledge, London, 2003

    4- An Outline of Philosophy by Bertrand Russell
    1st Ed., 2nd Impression 1932
    George Allen & Unwin Ltd, London

    5- The Philosophy of Leibniz by Bertrand Russell
    Routledge, London, 1992

    6- Our Knowledge of the External World by Bertrand Russell
    Mentor Books, New York, 1960

    7- Sceptical Essays by Bertrand Russell
    George Allen & Unwin Ltd, London, 1963

    8- The Impact of Science on Society by Bertrand Russell
    George Allen & Unwin Ltd, London, 1976

    9- Power by Bertrand Russell
    George Allen & Unwin Ltd, London, 1965

    10- Bertrand Russell's Best selected and introduced by Robert E. Egner
    Routledge, London, 1994

    11- The Autobiography of Bertrand Russell
    George Allen & Unwin Ltd, London, 1975

    12- The Republic by Plato
    Translated by Desmond Lee
    Penguin Books, England, 1983

    13- Works on Vision by George Berkeley
    Edited, with a commentary, by Colin Murray Turbayne
    The Boss-Merrill Company, Inc., New York, 1963

    14- Basic Teachings of the Great Philosophers by S. E. Frost
    Anchor Books, New York, 1989

    15- Readings in Philosophy
    Edited by John H. Randall, Justus Buchler & Evelyn U. Shirk
    Barnes & Noble, Inc., New York, 1956

    16- Great Philosophers of the West by E. W. F. Tomlin
    Arrow Books Ltd, London, 1959

    17- Great Philosophers of the East by E. W. F. Tomlin
    Arrow Books Ltd, London, 1959

    18- Philosophy made Simple by Richard H. Popkin & Avrum Stroll
    W. H. Allen & Co. Ltd., London, 1969

    19- Thus Spoke Zarathustra by Friedrich Nietzsche
    اردو ترجمہ بعنوان "زردشت نے کہا" از ڈاکٹر ابوالحسن منصور احمد
    فکشن ھاؤس، لاہور، 2000ء

    20- The Pleasure of Philosophy by Will Durant
    اردو ترجمہ بعنوان "نشاطِ فلسفہ" از محمد اجمل
    فکشن ھاؤس، لاہور، 2004ء

    21- A Hundred Years of Philosophy by John Passmore
    اردو ترجمہ بعنوان "فلسفے کے سو سال" از سعود الحسن خان روہیلہ
    فکشن ھاؤس، لاہور، 2004ء

    22- مختصر تاریخِ فلسفۂ یونان از ڈاکٹر ویہلہم نیسل
    جرمن سے اردو ترجمہ از خلفیہ عبدالحکیم
    تخلیقات، لاہور، 2005ء

    23- تعارف فلسفۂ جدید از سی ای ایم جوڈ اردو ترجمہ از خواجہ آشکار حسین
    مجلس ترقی ادب، لاہور، 1956ء

    24- فلسفہ کیا ہے از آس والڈ کلپے اردو ترجمہ مرزا ہادی رسوا
    سٹی بُک پوائنٹ، کراچی، 2002ء

    25- مقدمہ و مسائلِ فلسفہ از پاولسن اردو ترجمہ احسان احمد
    سٹی بُک پوائنٹ، کراچی، 2004ء

    26- تاریخِ فلسفہ از کلیمنٹ سی جے ویب اردو ترجمہ از احسان احمد
    بُک ہوم، لاہور، 2003ء

    27- سیاسی فلسفہ از محمد مجیب
    نگارشات، لاہور، 1998ء

    28- فلسفۂ مذاہب از امولیہ رنجن مہاپتر اردو ترجمہ از یاسر جواد
    فکشن ھاؤس، لاہور، 2001ء

    29- تاریخِ فلسفۂ اسلام از دو بوئر اردو ترجمہ از ڈاکٹر سید عابد حسین
    فکشن ھاؤس، لاہور، 1994ء

    30- مسلم فکر و فلسفہ عہد بعہد از محمد کاظم
    مشعل بُکس، لاہور، 2002ء

    31- عظیم مسلمان فلسفی از محمد لطفی جمعہ مصری اردو ترجمہ از ڈاکٹر میر ولی الدین
    دارالشعور، لاہور، 2006ء

    32- فلسفیوں کا انسائیکلوپیڈیا از یاسر جواد
    بُک ہوم، لاہور، 2005ء

    33- روایاتِ فلسفہ از پروفیسر سید علی عباس جلالپوری
    چھٹا ایڈیشن 2005ء
    تخلیقات، لاہور

    34- روح عصر از پروفیسر سید علی عباس جلالپوری
    پانچواں ایڈیشن، 2002ء
    تخلیقات، لاہور

    35- مقالاتِ جلالپوری از پروفیسر سید علی عباس جلالپوری
    تخلیقات، لاہور، 2000ء

    36- خرد نامہ جلالپوری از پروفیسر سید علی عباس جلالپوری
    تخلیقات، لاہور، 2000ء

    37- آپ بیتی ول ڈیورانٹ اور ایریل ڈیورانٹ
    اردو ترجمہ سعود الحسن خان
    فکشن ہاؤس، لاہور، 2002ء
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 13
    • زبردست زبردست × 1
  2. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    40,942
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Aggressive
    واہ آپ تو برٹرانڈ رسل کے شیدائ نکلے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  3. محمد وارث

    محمد وارث لائبریرین

    مراسلے:
    27,164
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    شکریہ زیک، ہاں رسل کا قتیل ہوں اور ڈیورنٹ کا بھی :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  4. زونی

    زونی محفلین

    مراسلے:
    4,268
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    زبردست! وارث بھائی اتنا فلسفہ اگر میں پڑھ لوں تو لوگ مجھے اس دنیا کی مخلوق نہ مانیں :hypnotized:


    وارث بھائی مجھے رسل کی وہ کتاب یاد آ‌گئی ، اف :nailbiting::grin:
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  5. محمد وارث

    محمد وارث لائبریرین

    مراسلے:
    27,164
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    وہ تو شاید، زونی اب بھی نہیں مانتے ;)

    رسل کی کونسی کتاب؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  6. محمد وارث

    محمد وارث لائبریرین

    مراسلے:
    27,164
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    جس دن یہاں پہلی پوسٹ کی تھی اس دن نہ جانے کس لہر میں تھا کہ مختلف موضوعات کیلیے مختلف تھریڈز بنا دیے جو اب خود مجھے بھی اچھے نہیں لگے۔

    لہذا زیک سے درخواست کی تھی کہ ان سب کو یکجا کر کے عنوان بھی بدل دیں، جس کو انہوں نے قبولت بخشی، ہمیشہ کی طرح ایک بار پھر بہت شکریہ زیک!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  7. محمد وارث

    محمد وارث لائبریرین

    مراسلے:
    27,164
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    تاریخ



    1- The Story of Civilization by Will & Ariel Durant, 11-Volumes
    Simon and Schuster, New York


    2- Western Civilizations, Their History and Their Culture
    by Edward McNall Burns, 6th Ed. 1963
    W.W. Norton & Co., Inc., New York

    3- A History of Civilization (Volume Two 1715 to Present)
    by Crane Brinton, John B Christopher & Robert Lee Wolf
    Third Edition, 1967
    Prentice-Hall, Inc., USA

    4- Legend, the Genesis of Civilisation by David Rohl
    Century, UK. 1999

    5- The United States: A History of the Republic
    by James West Davidson & Mark H. Lytle, 2nd Ed., 1984
    Prentice-Hall, Inc., New Jersey

    6- The History of British Civilization by Dr. Esme Wingfield-Stratford
    2nd Ed. 1930, Reprinted 1938
    Harcourt, Brace & Company, New York

    7- A Child's History of England by Charles Dickens

    8- Beacon Lights of History
    Volume 1: The Old Pagan Civilizations
    by John Lord

    9- One Hundred Great Lives
    Odhams Press Ltd, London

    10- The Wonders of Man by H.L. L. Mellersh
    Burke Publishing Co. Ltd., UK. 1964

    11- A History of Invention
    Volume III: Communications
    by Egon Larsen
    Ferozsons Ltd, Lahore, 1976

    12- The Art of War in World History 2-Volumes
    Edited by Gerard Chaliand
    University of California Press, 1994

    13- The Miltary 100 by Michael Lee Lanning
    Barnes & Noble, Inc., USA, 1999

    14- The Six Weeks' War
    France May 10 - June 25, 1940 by Theodore Draper
    Methuen & Co. Ltd., London, 1946

    15- The Making of Pakistan by K. K. Aziz
    Third Ed., 1989
    Islamic Book Service, Lahore

    16- Dimensions of Pakistan Movement by Muhammad Munawwar
    Services Book Club, 1993

    17- Incomplete Partition
    The Genesis of Kashmir Dispute 1947-1948
    by Alastair Lamb
    Roxford Books, Hertingfordbury, 1997


    جاری ہے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 7
    • زبردست زبردست × 1
  8. الف نظامی

    الف نظامی لائبریرین

    مراسلے:
    17,551
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused

    منسلک فائلیں:

    • پسندیدہ پسندیدہ × 5
  9. ظہور احمد سولنگی

    ظہور احمد سولنگی محفلین

    مراسلے:
    1,388
    ساری زندگی سے کتنے سال مراد ہے؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  10. محمد وارث

    محمد وارث لائبریرین

    مراسلے:
    27,164
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    جی یہی کوئی بیس سال!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  11. ابوشامل

    ابوشامل محفلین

    مراسلے:
    3,253
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    وارث بھائی آپ کی لائبریری تو نظر کو خیرہ کر رہی ہے۔۔۔۔ ماشآ اللہ ۔۔۔۔ اللہ نظر بد سے بچائے۔
    ہماری تو بیشتر کتابیں "ای-لائبریری" کا حصہ ہیں۔ اگر کبھی موقع ملا تو حقیقی و برقی دونوں کتب کی فہرست یہاں پیش کر دیں گے۔
    ویسے یہاں برقی کتب بھی کتابوں میں ہی شمار ہوتی ہیں نا؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 6
  12. محمد وارث

    محمد وارث لائبریرین

    مراسلے:
    27,164
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    شکریہ فہد صاحب!

    ضرور پیش کریں اپنی کتب کی فہرست، اور برقی کتب کی بھی!

    میرے پاس بھی دو تین برقی کتب ہیں، ان کی فارمیٹنگ کر کے، پرنٹ کر کے اور جلد کروا کے سولی پر چڑھایا ہوا ہے وجہ یہ کہ میں بیٹھ کر پڑھ نہیں سکتا :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 5
  13. ایم اے راجا

    ایم اے راجا محفلین

    مراسلے:
    3,230
    جھنڈا:
    Pakistan
    واہ وارث صاحب آج یہاں آیا تو آپ کی لائبریری کی ایک چھوٹی سی فہرست دیکھ کر حیران ہو گیا کیا خوب مشغلہ ہے، یقینن علم بھی آپ کے دل میں ٹھاٹھیں مارتا ہوگا، اور یقینن یہ فہرستیں تو پہلے حصہ کا بھی پہلا حصہ ہونگی، امید ہیکہ مزید شیئر کریں گے۔
    اللہ تعالیٰ کے حضور دعا ہیکہ وہ آپکو اور آپکی کتب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے اور نظرِ بد سے محفوظ رکھے اور اس شوق کو آپکی اولاد میں بھی آپ سے بڑھ کر منتقل کرے۔ آمین۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  14. محمد وارث

    محمد وارث لائبریرین

    مراسلے:
    27,164
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    نوازش راجا صاحب اور بہت شکریہ آپ کا نیک خواہشات کیلیے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  15. جاویداقبال

    جاویداقبال محفلین

    مراسلے:
    1,863
    جھنڈا:
    Pakistan
    السلام علیکم ورحمۃ وبرکاتہ،
    ماشاء اللہ واقعی وارث بھائی، آپ کےپاس توکتابوں کاخزانہ ہے۔ اس میں مجھےحضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ کی کتاب حکیم محموداحمدظفر صاحب کی سکین کرکےاگرمل جائےکیونکہ اس کویونی کوڈمیں کنورٹ کرنےکاارادہ ہے۔

    والسلام
    جاویداقبال
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  16. فاتح

    فاتح لائبریرین

    مراسلے:
    15,751
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Hungover
    فراز! تو نے اسے مشکلوں میں ڈال دیا;)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  17. محمد وارث

    محمد وارث لائبریرین

    مراسلے:
    27,164
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    وعلیکم السلام اور شکریہ جاوید صاحب، افسوس کہ مذکورہ کتاب میرے پاس نہیں ہے۔
     
  18. جاویداقبال

    جاویداقبال محفلین

    مراسلے:
    1,863
    جھنڈا:
    Pakistan
    السلام علیکم ورحمۃ وبرکاتہ،
    اگرکسی بھائي کےپاس ہوتوبراہ مہربانی مدد کرے۔ شکریہ

    والسلام
    جاویداقبال
     
  19. ابو لبابہ

    ابو لبابہ محفلین

    مراسلے:
    76
    جناب وضاحت کرتا چلوں کہ ضیاء النبی کی آخری دو جلدیں استشراق کے موضوع پر ہیں
    جن میں پیر صاحب رحمہ اللہ نے استشراقیات پر سیرت النبی کے حوالے سے بات کی ہے۔
    والسلام
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  20. mrkk

    mrkk محفلین

    مراسلے:
    343
    جزاک اللہ بہت اعلی زخیرہ ہے ما شاء اللہ

    ریاض
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1

اس صفحے کی تشہیر