1. احباب کو اردو ویب کے سالانہ اخراجات کی مد میں تعاون کی دعوت دی جاتی ہے۔ مزید تفصیلات ملاحظہ فرمائیں!

    ہدف: $500
    $453.00
    اعلان ختم کریں

وارث شاہ کے دیس میں

عبدالقیوم چوہدری نے 'اراکین کے سفرنامے' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اپریل 9, 2017

  1. محمد وارث

    محمد وارث لائبریرین

    مراسلے:
    25,144
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    چوہدری صاحب اردو محفل سے آپ کا "پردہ" ہے۔ ساری تصویریں ادھر لگا دیں اور اپنی چھپا گئے اور فیس بُک پر کوئی پردہ نہیں کہ وہاں لگا دی :)

    [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 6
    • پسندیدہ پسندیدہ × 5
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  2. عبدالقیوم چوہدری

    عبدالقیوم چوہدری محفلین

    مراسلے:
    17,088
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    میاں جی آپ شاید پوسٹ نمبر 26 کو پوری طرح نہیں دیکھ پائے۔ اس کی آخری تصویر مجھ غریب کی ہی ہے، اور میرے خیال میں محفل پر ایک کافی تھی اور فیس بک پر تو ویسے بھی ایک ہی تصویر پوسٹ کی ہے۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • متفق متفق × 1
  3. رومانہ چوہدری

    رومانہ چوہدری محفلین

    مراسلے:
    740
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Sassy
    بہت خوب۔ اچھی روداد لکھی ہے۔:)
    شاید میڈیا کو ایک اور قندیل بلوچ مل گئی ہے !!!
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  4. عبدالقیوم چوہدری

    عبدالقیوم چوہدری محفلین

    مراسلے:
    17,088
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    شکریہ جی۔

    پتا نہیں جی۔ شوبز میں گُڈیاں چڑهتی اترتی رہتی ہیں۔
     
    آخری تدوین: ‏اپریل 11, 2017
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  5. الف نظامی

    الف نظامی لائبریرین

    مراسلے:
    13,933
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    بہت شکریہ چوہدری صیب.
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  6. اے خان

    اے خان محفلین

    مراسلے:
    4,303
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Innocent
    عجیب بات ہے یہ لڑی میرے نظر سے گزری نہیں.
    خوبصورت روداد شریک محفل کرنے کا شکریہ.
    :)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  7. اے خان

    اے خان محفلین

    مراسلے:
    4,303
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Innocent
    :)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  8. عبدالقیوم چوہدری

    عبدالقیوم چوہدری محفلین

    مراسلے:
    17,088
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    مہربانی جناب۔
    اُن دنوں شاید آپ باقاعدہ حاضر نہیں ہو پا رہے تھے۔
    شکریہ جناب۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  9. عثمان

    عثمان محفلین

    مراسلے:
    9,676
    موڈ:
    Cheerful
    اچھی تصاویر ہیں۔ :)
    ہرن مینار کا سفر غالباً سن بانوے یا ترانوے میں کیا تھا۔
    آپ مینار پر چڑھے کہ نہیں ؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  10. عبدالقیوم چوہدری

    عبدالقیوم چوہدری محفلین

    مراسلے:
    17,088
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    شکریہ۔
    نہیں۔ بند ہے۔
     
  11. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    9,824
    جھنڈا:
    Pakistan
    کُھل گیا جے مینار، جے چڑھنا جے تے آ جاؤ۔
     
  12. عبدالقیوم چوہدری

    عبدالقیوم چوہدری محفلین

    مراسلے:
    17,088
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    ہلا۔ سوچنا آں۔
    مہربانی۔
     

اس صفحے کی تشہیر