محمود احمد غزنوی
محفلین
واقعی بے پناہ حسن۔۔۔یعنی حسن جسکو پناہ نہ ملے
سبحان اللہ، میری دھرتی، شاد رہے آباد رہے۔ آمین۔
اتنی خوبصورت تصاویر اور معلومات شئیر کرنیکا شکریہ
دعا ہے کہ جلد از جلد یہ وادی پرُامن ہو جائے اور دنیا والے بھی ہمارے پیارے پاکستان کی خوبصورتی کو دیکھ سکیں
ایسی جنت نظیر وادیوں میں یہ حیوان نما انسان کیسے پیدا ہو گئے۔