وائی فائی کے زیادہ کنکشن اور سگنل میں اضافے کا کیا طریقہ ہے؟

محمدصابر

محفلین
اب میرے پاس ابھی ایوو نہیں ہے اس لئے کچھ یاداشت استعمال کرتے ہوئے ہی لکھ رہا ہوں۔ جب ایوو کنیکٹ کرتے ہیں تو وہ نیٹ ورک کنکشنز میں ایک کنیکشن بھی بناتا ہے وہا ں اس کنیکشن کی پراپرٹیز میں انٹرنیٹ کنکشن شیئرنگ کا کوئی آپشن ہوتا ہے جس سے کنکشن شیئر کیاجاتا ہے
 
انتہا

لیکن اس کے لیے تو ایدر نیٹ کیبل کی ضرورت پڑتی ہے۔ وائی فائی لیپ ٹاپ کے لیے تو شاید یہ راؤٹر نہیں بنتا؟
 
سید ذیشان

اس کا طریقہ یہ ہے کہ آپ اپنے کمپیوٹر کے ساتھ ایوو بھی لگایئں اور وائی فائی راوٹر بھی۔ اور پھر آپشنز میں دونوں کنکشنز کو برج (bridge) کر دیں۔ اسطرح آپ کا انٹرنیٹ وائی فائی پر بھی چل جائے گا۔
 
Top