وائی فائی کے بعد لائی فائی کا کامیاب تجربہ

زبیر حسین

محفلین
لائی فائی سی ٹی کیمرے دبئی کی کمپیوٹر مارکیٹ میں موجود ہیں
کون سے مال کون سی الیکٹرونکس کی شاپ پر دیکھے میں بھی جا کر دیکھتا ہوں۔ جیسے خبر میں بتایا گیا ہے ابھی یہ ٹیکنالوجی تجرباتی مراحل میں ہے تو اتنی جلدی مارکیٹ میں کیسے اس ٹیکنالوجی پر مبنی پروڈکٹ دستیاب ہو گئیں؟
 

x boy

محفلین
ٹھیک ہے جلد اس انجیئیر سے ملتا ہوں ان شاء اللہ پھر خبر کرونگا، یہاطلاع ہمیں ہماری ۔ کمپنی کمپیوٹر ہارڈوئیر سپلائیر نے دی تھی جب ہم سی ٹی کیمرے لگوانا چارہے تھے۔ اس نے مختلف قسم کی پیش کش کی تھی ان ایک یہ بھی تھا کہ لائٹ کے ذریعے اسکی فری کونسی شئر ہوگی۔
 

ماہی احمد

لائبریرین
مثلاً کیسے نقصانات ؟
مطمئن رہیے نقصانات ہوئے بھی تو ایسے ہی ہوں گے جیسے موبائل وغیرہ کےہیں۔
جن rays کی بات کی گئی تهی ان کے کافی زیادہ نقصانات ہوتے ہیں. مگر اس ایجاد میں انہیں استعمال نہیں کیا گیا سو مزید گفتگو کا حاصل کچه نہیں :)
 
Top