وائس ریکوگنیشن کے لیے مفت آن لائن سروس

اسپیچ ٹو ٹیکسٹ کے لیے ایک آن لائن سروس کا علم ہوا ، سوچا کہ یہاں شئیر کردوں شاید ماہرین کے کام کا ہو۔ چونکہ میرے ڈیسک ٹاپ میں مائیکروفون نہیں ہے اس لیے میں یہ جانچ نہیں سکا کہ اس کا نتیجہ کیسا ہے، آپ حضرات اسے چیک کریں اور بتائیں کہ اردو زبان کے لیے یہ کتنا مناسب ہے۔

Voice Dictation - Online Speech Recognition
 
اردو کو رومن لکھ رہا ہے۔
 
اردو زبان کے لیے نہایت مفید ہے، میں نے اسے کئی بار استعمال کیا اور درجنوں صفحات لکھے ہیں… گوگل کی بنسبت بہت اچھا ہے۔ ایک سال ہونے کو ہے میں اسے استعمال کر رہا ہوں، عربی بول کر کمپوز کرنے کا کامیاب تجربہ بھی کیا ہے۔ بس نیٹ کی سپیڈ اچھی اور بولنے والے کا انداز درست ہو تو حیران کن نتائج دکھائے گا۔
 
Top