نیکی کا بدلہ نیکی ہے یابدی؟

یہ آپ کے لیئے۔۔۔ ۔۔!!:embarrassed:
Happy-Birthday-flowers-sayings-happ.jpg
یہ آج ملنے والے گفٹس میں سب سے اچھا تحفہ ہے ۔۔۔۔شکریہ عینی اس محبت کے لیے ۔سلامت رہو :)
 

قرۃالعین اعوان

لائبریرین
ہم تو سفر میں رہے سارا دن ۔۔کہ لاہور سے واپسی تھی آج۔۔گھر پر عینی اور بھابی نے کچھ اہتمام کیا ہوا تھا ۔۔۔ بہت اچھا لگا :) گفٹس بھی ملے ۔۔۔ ۔:)
زبردست!!
یعنی کہ آپ مصروف تھیں تبھی بہت سے دن محفل میں نظر نہیں آئیں؟
 

عاطف بٹ

محفلین
ہم تو سفر میں رہے سارا دن ۔۔کہ لاہور سے واپسی تھی آج۔۔گھر پر عینی اور بھابی نے کچھ اہتمام کیا ہوا تھا ۔۔۔ بہت اچھا لگا :) گفٹس بھی ملے ۔۔۔ ۔:)
میری طرف سے بھی سالگرہ کی بہت مبارکباد! :present:
اچھا، تو آج آپ ہمارے شہر آئی ہوئی تھیں۔
 

عاطف بٹ

محفلین
بہت شکریہ بٹ صاحب! جی پچھلے دو دن سے ادھر ہی تھی کل ہی واپسی ہوئی ہے۔ :)
آج کل تو شہر میں سڑکوں کی تعمیر کی وجہ سے ہر طرف گرد و غبار کے بادل چھائے رہتے ہیں مگر کچھ عرصے کے بعد جب آپ یہاں چکر لگائیں گی تو شہر کا منظر دیکھنے سے تعلق رکھتا ہوگا۔
 
Top