نیند بہتر بنانے والا آئی فون فیچر!

فاتح

لائبریرین
ہاہاہاہا فاتح بھائی کمال کے پاگل قسم کے لوگ ہیں نا یہ آئی فون والے بھی اتنی بِستی ہوتی ہے لیکن محسوس نہیں کرتے اب تو میرا خیال ہے رجسٹر بھی فل ہو جانا چاہیے جہاں یہ ڈیلی بیسز کے حساب سے بِستی تاریخ اور وقت کے حساب سے نوٹ کرتے ہیں :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
لگژری ہے جی لگژری۔۔۔ بستی اس لگژری کا پارٹ ہے جو ایک لاکھ روپے دے کر خریدتے ہیں معصوم لوگ۔
:rollingonthefloor:
 
میں اکیلا ہی کافی ہوں آئی فون کی مٹی پلید کرنے کو

فاتح بھائی، آپ کیا سمجھتے ہیں اپنے آپ کو ؟ :pirate::pirate:۔۔۔ آئی فون کی مٹی پلت کرنے کے لئے آئی فون کو آپ کی حاجت نہیں ہے ۔۔۔۔ :shameonyou::shameonyou:
اس کے لئے آئی فون والے خود ہی کافی ہیں۔۔۔:rollingonthefloor::rollingonthefloor:
:warzish: ان کے پاس پوری ٹیم ہے ۔۔ جو ہر وقت آئی فون کی "ڈویلپمنٹ" میں لگی ہوئی ہے ۔۔
 
ہاہاہاہا لطف آ گیا
 
محمدظہیر

محفلین
میں نے تو ابھی کچھ دن پہلے ہی پہلی مرتبہ انسٹال کیا ہے آپ کے مراسلے سے اس کے متعلق جان کر۔
میں نے تین سال پہلے استعمال کیا تھا۔ مجھے آج بھی اینڈرائڈ میں ایسے فیچر کی ضرورت محسوس ہوتی ہے جو رات کے وقت رنگ بدلنے کے علاوہ آؤٹو برائٹ نیس بھی کم کردے۔
 
میرے پاس تو برائٹ نیس اگر آٹو پر ہو تو روشنی کے اعتبار سے وہ خود ہی کم زیادہ ہوتی رہتی ہے۔
 
محمدظہیر

محفلین
میرے پاس تو برائٹ نیس اگر آٹو پر ہو تو روشنی کے اعتبار سے وہ خود ہی کم زیادہ ہوتی رہتی ہے۔
یہ سینسر میرے پاس بھی ہے لیکن رات کے وقت برائٹ نیس کی کچھ بھی ضرورت محسوس نہیں ہوتی۔ کیا ہی اچھا ہو اگر 5 یا 10 فیصد پر بغیر فلک چویشن کے کام کرے
اس سے بیٹری بیک-اپ میں اضافہ ہو گا۔ ٹاسکر ایپ کے ذریعے یہ ممکن ہے لیکن اینڈرائڈ میں ڈیفالٹ ہونا چاہیے۔
 
الہلال بھائی، اسکرین برائٹنس کو مینوالی کم کرنے کے بعد اگر آٹو پر سیٹ کیا جائے تو رات کے وقت (اندھیرے میں ) کم سے کم روشنی دیتا ہے ۔ یہ لالی پاپ میں آزمودہ ہے ۔
 
مینول لی سیٹ کیے بغیر ہونا چاہیے۔ لالی پاپ کے ایمبینٹ ڈسپلے میں برائٹ نیس کم کر کے آؤٹو کرنے سے دن کے وقت دھوپ میں پوری برائٹ نیس کام نہیں کرتی۔
دراصل مسئلہ یہ ہے کہ ابھی تک لائٹ سینسر اتنے پرفیکٹ نہیں ہوئے کہ روشنی کو اچھی طرح پہچان کر ڈسپلے کو لائٹ کے موافق بنا سکیں۔
 
الہلال بھائی میرے پاس تو بالکل درست کام کرتا ہے یعنی مجھے رات کو بند کمرے میں اور دن کو دھوپ میں موبائل استعمال کرتے ہوئے روشنی درست نہیں کرنا پڑتی۔
لالی پاپ کا ورژن پانچ عشاریہ صفر عشاریہ دو ہے
(عشاریائی نظام سے معذرت کے ساتھ )
 
آپ کے زیر استعمال کونسا فون ہے؟ مجھے پرفیکشن کے قریب نوٹ 5 کا ڈسپلے اور لائٹ سینسر لگا۔ لیکن اس میں بھی چند خامیاں محل نظر ہیں۔
 
arifkarim

معطل
ہاہاہاہا فاتح بھائی کمال کے پاگل قسم کے لوگ ہیں نا یہ آئی فون والے بھی اتنی بِستی ہوتی ہے لیکن محسوس نہیں کرتے اب تو میرا خیال ہے رجسٹر بھی فل ہو جانا چاہیے جہاں یہ ڈیلی بیسز کے حساب سے بِستی تاریخ اور وقت کے حساب سے نوٹ کرتے ہیں :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
بے عزتی تو اسکی ہوتی ہے جسکی پہلے کوئی عزت ہو۔ آپ اینڈروڈیوں کے نزدیک تو آئی فون کی کوئی عزت ہی نہیں۔ ہر آئی فون والے دھاگے میں پہنچ جاتے ہیں اسکے بخیے ادھیڑنے :)
فاتح
 
آپ کے زیر استعمال کونسا فون ہے؟ مجھے پرفیکشن کے قریب نوٹ 5 کا ڈسپلے اور لائٹ سینسر لگا۔ لیکن اس میں بھی چند خامیاں محل نظر ہیں۔
الہلال بھائی، نوٹ تھری، مٹو رولا موٹو جی سیکنڈ جنریشن ڈوال سم، ایل جی جی ٹو،
یہ تمام فون گھر میں اور اسکے علاوہ دوستوں کے پاس بھی جو فون ہیں وہ اس فیچر کو استعمال کرتے ہیں۔
 
فاتح

لائبریرین
بے عزتی تو اسکی ہوتی ہے جسکی پہلے کوئی عزت ہو۔ آپ اینڈروڈیوں کے نزدیک تو آئی فون کی کوئی عزت ہی نہیں۔ ہر آئی فون والے دھاگے میں پہنچ جاتے ہیں اسکے بخیے ادھیڑنے :)
فاتح
ہم تو آئی فون کے گرویدہ ہیں کہ ٹیکنالوجی میں پیچھے ہے تو کیا ہوا لگژری آئٹم تو ہے بلکہ اسی طرح کا آئٹم ہے جیسے ہندوستانی فلموں میں آج کل سونگز ہوتے ہیں۔۔۔ آئٹم سونگز۔
 
بس کردیں فاتح بھائی۔۔ ایسا نہ ہو کہ۔۔
جابجا ڈھیر ہے ٹوٹے ہوئے آئی فونوں کا ۔۔
 
مقدس

لائبریرین
بس کردیں فاتح بھائی۔۔ ایسا نہ ہو کہ۔۔
جابجا ڈھیر ہے ٹوٹے ہوئے آئی فونوں کا ۔۔
ارے بھیا نو ٹینشن۔۔ اب اتنا پاگل کوئی بھی نہیں کہ اپنے فونز کا ایسا حال کرے۔۔۔ چاہے وہ اینڈروئیڈ والے ہوں یا آئی فونز والے :rollingonthefloor: اس ساری بحث سے ایک فائدہ یہ ہوا کہ میں نے تیمور سے پرامس لے لیا ہے کہ طلحہ کی برتھ ڈے پرمجھے لیٹسٹ ائی فون گفٹ کیا جائے :rollingonthefloor:
 
یہ ریٹنگ آئی فون کے پرامس کی وجہ سے ملی ہے سمسنگ لو تو ابھی ریٹنگ تبدیل کر دیتی ہوں:rollingonthefloor:
 
Top