مبارکباد نیلم بہنا سالگرہ مبارک

نیلم

محفلین
سالگرہ بہت بہت مبارک ہو اور کہاں غائب تھیں برتھ ڈے گرل مجھے فکر ہو رہی تھی عینی سے پوچھ لو بے شک ؟؟؟

a.gif



14d0dbb57e1c52afc180168d6eb7fbe3.jpg



Birthday-wishes41.jpg



birthday-messages-sms-wishes-funny.jpg



birthdaywishes11.gif
واو بہت خوبصورت کیک اور گفٹس
ادھر ہی تھی تعبیر آپی ،،جی مجھے بتایا تھا عینی نے آپ کے بارے میں :bighug::bighug::lovestruck::lovestruck::rose:
 

نیلم

محفلین
بہت پیاری بہت اچھی نیلم کو سالگرہ بہت بہت مبارک، اللہ حکایتوں والے رستے پر چلائے اور ہمیشہ خوش و خرم رکھے، آمین۔
1236777_706556319360266_438046164_n.jpg
واؤ بہت خوبصورت ہے یہ امجد بھائی
آمین تعریف اور دعاؤں کے لیے بہت شکریہ:rose:
اور اتنی خوبصورت وش کے لیے بھی الگ سے شکریہ :)
 
Top