نیلا واہن

نیرنگ خیال

لائبریرین
خوشاب سے نیلا واہن چائینہ سیونٹی بائیک پر جا سکتے ہیں؟پاس ھوٹل روم مل سکتا ہے۔؟پارکنگ موجود ہے؟
میرے پاس تصاویر اوپن نہیں ہوئیں۔پلز میسج کر کے بتا دیں
موٹر سائیکل پر آپ کہیں بھی جا سکتے ہیں۔ کلر کہار کی طرف ہوٹل موجود ہوں گے۔ وہ صرف تئیس کلومیٹر ہی ہے اس جگہ سے۔ تصاویر بہت پرانی ہیں تو ان کے "ربط" بدل گئے ہوں گے۔
 
Top