نیشنل میوزیم کراچی، قائد اعظم ہاؤس اور میریٹائم میوزیم ٹرپ

زبیر مرزا

محفلین
پتہ نہیں عام عوام کو جانے کی اجازت ہے کہ نہیں۔۔۔
ہیں ------------ :eek: ہمیں کیا آم سمجھ رکھا ہے :idontknow: کراچی یونیورسٹی میں دریہ قاضی سے کہلوائیں گے جو ہیڈ آف ڈپارٹمنٹ ہیں- ویسے میری معلومات کے مطابق سب جاسکتے ہیں میوزیم میں - ہم بھی اب جاکے دکھائیں گے اکتوبرمیں ان شاءاللہ
 
ملائکہ

آپ جاب کرتے ہیں کیا؟؟ یونی میں۔۔۔
 
زبیر مرزا

محفلین
آپ جاب کرتے ہیں کیا؟؟ یونی میں۔۔۔
نہیں میں تو نہیں میرا بھائی ، دوست اور ہماری پُرانی استانی دریہ قاضی visual studies department میں اُستاد ہیں - اوراکتوبرمیں کراچی آمد پروہاں کا چکرضرورلگے گا تو
آپ کی بات بلکہ شکایت ہوگی :)
 
کیو ں بھئی، اتنی اچھی بچی اور اتنا اچھا اس نے سب سے شئیر کیا علم میں اضافے کے لیے۔
 
ملائکہ

محفلین
نہیں میں تو نہیں میرا بھائی ، دوست اور ہماری پُرانی استانی دریہ قاضی visual studies department میں اُستاد ہیں - اوراکتوبرمیں کراچی آمد پروہاں کا چکرضرورلگے گا تو
آپ کی بات بلکہ شکایت ہوگی :)
ہمممم کبھی کبھی چکر لگتا ہے وہاں کا۔۔۔ :)
 
Top