رضا
معطل
بسم اللہ الرحمن الرحیم ط
ایک اچھے عمل میں کئي نیتیں ہو سکتی ہیں۔جس سے اس کا ثواب بڑھ جاتا ہے۔زیادہ اچھی نیتیں کرنے پر اب ایک کا ثواب نہیں بلکہ جتنی زیادہ نیتیں کرے گا ثواب اتنا ہی بڑھ جائے گا۔
جبکہ برا کام اچھی نیت سے بھی کیا جائے تو وہ برا ہی رہے گا۔پھر اس میں جتنی بری نیتیں ہوں گی اتنا ہی زیادہ گھناؤنا جرم بنتا چلا جائے گا۔
اس لئے ہمیں ہر نیک عمل میں اچھی اچھی نیتیں کرلینی چاہییں۔