نیا کھیل شعر مکمل کریں

مجھ سے تو پوچھنے آیا ہے وفا کے معنی
مجھ سے تُو پوچھنے آیا ہے وفا کے معنی
یہ تری سادہ دلی; __ مار نہ ڈالے مجھ کو
خود کو میں بانٹ نہ ڈالوں کہیں دامن دامن
کر دیا تو نے اگر ; ___میرے حوالے مجھ کو
بادہ پھر بادہ ہے میں زہر بھی پی جاؤں قتیل
شرط یہ ہے کوئی بانہوں میں سنبھالے مجھ کو
قتیل شفائی ;__!
 
Top